محمد رضوان کو تھپڑ مار کر گراؤنڈ سے باہر نکال دیا گیا

معاشرتی واقعہ خبریں

محمد رضوان کو تھپڑ مار کر گراؤنڈ سے باہر نکال دیا گیا
محمد رضوانتھپڑگراؤنڈ
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

محمد رضوان کو تھپڑ مار کر گراؤنڈ سے باہر نکال دیا گیا

وہ وقت جب ...شہری کی رات کی تاریکی میں سابقہ اہلیہ کے دروازے پر دستک، ایسا منظر دیکھ لیا کہ پیروں تلے سے زمین نکل گئی، شک یقین میں بدل گیانئی دہلی شک یا میاں بیوی میں کسی تیسرے کی دلچسپی کی وجہ سے گھر ٹوٹنے کی کہانیاں تو آپ نے سنی ہوں گی لیکن اب بھارت میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس کی وجہ سے نہ صرف گھر ٹوٹا بلکہ ایک قیمتی جان بھی ضائع ہوگئی ۔

اس معاملے میں سہیل خان نامی 23 سالہ شخص نے پولیس کو شکایت دیتے ہوئے مقتول کی شناخت 22 سالہ مستقیم کے نام سے کی ہے جو گوڈاؤن روڈ، شاستری پارک میں رہتا تھا۔ سہیل خان نے پولیس کو بتایا کہ چار سال قبل اس کی شادی 23 سالہ عشرت سے ہوئی تھی جو کہ کوشامبی میں ایک بار میں کام کرتی تھی۔ شادی کے بعد دونوں کی ایک ڈیڑھ سال کی بیٹی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

محمد رضوان تھپڑ گراؤنڈ باہر نکال دیا

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ وقت جب محمد رضوان کو تھپڑ مار کر گراؤنڈ سے باہر نکال دیا گیا تھالاہور (ویب ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے کہا کہ جب میں کرکٹ گراؤنڈ دیکھنے کی خواہش میں گراؤنڈ چلاگیا تو مجھ سے گراؤنڈ مین نے پوچھا یہاں کیا کررہے ہو ؟ اس پر میں نے فوراً جواب دیا گراؤنڈ دیکھنے آیا ہوں تو اس نے  پیچھے سے تھپڑ مار کر باہر نکلنے کا کہا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک کلپ  میں رضوان کا...
مزید پڑھ »

لاہور : نشہ آور جوس پلا کر گردے نکال کر فروخت کرنیوالے گینگ کا رکن گرفتارلاہور : نشہ آور جوس پلا کر گردے نکال کر فروخت کرنیوالے گینگ کا رکن گرفتارلاہور : نشہ آور جوس پلا کر گردے نکال کر فروخت کرنیوالے گینگ کے کارندے کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان غریب لوگوں کو پیسوں کا لالچ دیکر بھی گردے نکلواتے تھے۔
مزید پڑھ »

جیکی شروف نے سیلفی لینے والے مداح کو تھپڑ مار دیاجیکی شروف نے سیلفی لینے والے مداح کو تھپڑ مار دیااگر وہ مداح بھی پلٹ کر جیکی شروف کو تھپڑ مار دیتا تو کیا ہوتا، سوشل میڈیا صارفین
مزید پڑھ »

رونالڈو میچ کے دوران آپے سے باہر ، مخالف کھلاڑی کو کوہنی مار کر زمین پر گرا ...ریاض (ویب ڈیسک) معروف عالمی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو میچ کے دوران آپے سے باہر ہو گئے، مخالف کھلاڑی کو کوہنی مار کر زمین پر گرانے پرن کھلاڑی کو ریڈ کارڈ مل گیا۔ آج نیوز کے مطابق   سعودی سپر کپ کے میچ کے دوران النصر کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو آپے سے باہر ہو گئے، اور مخالف ٹیم کے کھلاڑی کو کوہنی مار کر نیچے گرا دیا ہے۔سیمی فائنل میچ کے دوران النصر...
مزید پڑھ »

سینئربھارتی اداکار جیکی شروف نے سیلفی لینے والے مداح کو تھپڑ مار دیاممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کے سینئر اداکار جیکی شروف نے سیلفی لینے والے مداح کے سر پر تھپڑ مار دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ حال ہی میں جیکی شروف نے ممبئی میں مداحوں سے ملاقات کی، منفرد لباس میں ملبوس سینئر اداکار نے ہاتھ میں پودوں کے گملے بھی اٹھائے ہوئے تھے۔وائرل...
مزید پڑھ »

اسلام آباد نے کوئٹہ کو ہرا کر پی ایس ایل سے باہر کردیااسلام آباد نے کوئٹہ کو ہرا کر پی ایس ایل سے باہر کردیاپی ایس ایل 9 کے پہلے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 39 رنز سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:11:17