اگر وہ مداح بھی پلٹ کر جیکی شروف کو تھپڑ مار دیتا تو کیا ہوتا، سوشل میڈیا صارفین
سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیشاہین قومی ٹیم کا فٹنس کیمپ چھوڑ کر پشاور چلے گئے، مگر کیوںسیف سٹی لاہور نے جیب کترے بچوں کے گینگ کی ویڈیو جاری کردیشارجہ کی 39 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 5 افراد جاں بحقچیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارت پھر پاکستان نہ آنے کے بہانے تلاش کرنے لگاسیلیکون انگوٹھوں سے ’بینظیر انکم سپورٹ‘ میں خورد برد کے ملزمان گرفتارڈیجیٹل سروسز، سی سی پی نے جائزہ رپورٹ کا آغاز کردیاکاکول میں جاری فٹنس کیمپ آج اختتام پذیر ہوگابھارت کے سینیئر اداکار جیکی شروف...
وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیکی شروف نے اُن کے ساتھ تصویر بنوانے والے ایک مداح کو مزاحیہ انداز میں مشورہ دیا کہ مجھے کمر کے پاس سے نہیں پکڑو بلکہ میرے کندھے پر ہاتھ رکھ کر تصویر لو۔ یہ ویڈیو جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مداحوں نے جیکی شروف کے اس عمل پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کیا اداکار پاگل ہیں؟ جو مداح کو مار رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جمعہ پڑھنے والوں کو لاتیں مارنے والے بھارتی پولیس اہلکار کا انجامجمعہ کی نماز پڑھنے والوں کو لاتیں مارنے والے بھارتی پولیس اہلکار کو محکمے نے معطل کر کے اس کے تحقیقات کا آغاز کر دیا
مزید پڑھ »
ویڈیو: ٹوائلٹ پیپرز نے ہائی وے کو بلاک کر دیاسامنے آنے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹوائلٹ پیپرز سے لدے ٹرک سے گرنے والے سیکڑوں رولز نے ہائی وے کو بند کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
آسٹریلیا جانے کے خواہشمند طلبا کے لیے اہم خبرآسٹریلیا نے اپنے ملک میں اسٹوڈنٹ ویزا پر آنے والے افراد کی ریکارڈ تعداد کے بعد ویزا قوانین کو مزید سخت کر دیا۔
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کا ججز کو دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانیکا اعلانوزیر اعظم شہباز شریف نے ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »
دیپیکا پڈوکون کی ویڈیو آسکرز کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نمایاںرنویر سنگھ نے اپنی اہلیہ دیپیکا پڈوکون کی پرفارمنس کو 'جادوئی' قرار دیا
مزید پڑھ »
’فتح‘: سونو سود کو پہلی بار ایکشن میں دیکھ کر مداح حیرانممبئی: بھارت میں ’قومی ہیرو‘ کے طور پر پہچان بنانے والے بالی وڈ اسٹار سونو سود کو پہلی بار ایکشن میں دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔
مزید پڑھ »