ریاض (ویب ڈیسک) معروف عالمی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو میچ کے دوران آپے سے باہر ہو گئے، مخالف کھلاڑی کو کوہنی مار کر زمین پر گرانے پرن کھلاڑی کو ریڈ کارڈ مل گیا۔ آج نیوز کے مطابق سعودی سپر کپ کے میچ کے دوران النصر کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو آپے سے باہر ہو گئے، اور مخالف ٹیم کے کھلاڑی کو کوہنی مار کر نیچے گرا دیا ہے۔سیمی فائنل میچ کے دوران النصر...
کس سیاستدان نے کہاں نمازِ عید ادا کی؟رونالڈو میچ کے دوران آپے سے باہر ، مخالف کھلاڑی کو کوہنی مار کر زمین پر گرا دیا، ویڈیو وائرلریاض معروف عالمی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو میچ کے دوران آپے سے باہر ہو گئے، مخالف کھلاڑی کو کوہنی مار کر زمین پر گرانے پرن کھلاڑی کو ریڈ کارڈ مل گیا۔
آج نیوز کے مطابق سعودی سپر کپ کے میچ کے دوران النصر کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو آپے سے باہر ہو گئے، اور مخالف ٹیم کے کھلاڑی کو کوہنی مار کر نیچے گرا دیا ہے۔سیمی فائنل میچ کے دوران النصر اور ال ہلال مدمقابل تھے، جبکہ النصر 2-0 کے ساتھ میدان میں موجود تھی، تاہم النصر کے رونالڈو اور ال ہلال کے علی البلیحی کے درمیان گرما گرمی ہو گئی ہے۔
آج کا دن افسوس کے ساتھ گزار رہے ہیں، فلسطینیوں کیلیے بھٹو والی طاقت دیکھنے اور دکھانے کی ضرورت ہے: خورشید شاہ ہوا کچھ یوں کہ علی البلیحی کی جانب سے رونالڈو سے فٹبال لینے کی کوشش کی گئی، جس پر رونالڈو نے بال نہ تو دی، البتہ منہ پر کوہنی ضرور مار دی، جس کے بعد مخالف فٹبالر فورا زمین پر جاگرا، اس پر کئی غیر ملکی میڈیا یہ بھی تبصرہ کر رہا ہے کہ چونکہ رونالڈو کی ٹیم میچ ہار رہی تھی، یہی وجہ ہے کہ میچ ہارتا دیکھ رونالڈو سے برداشت نہ ہوا۔اسی دوران دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے درمیان بھی گرما گرمی دیکھنے کو ملی، تاہم معاملہ کو سمجھداری سے کنٹرول کر لیا گیا جس پر مخالف فٹبالر علی تو زمین پر گرا رہا تاہم ریفری نے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد نے کوئٹہ کو ہرا کر پی ایس ایل سے باہر کردیاپی ایس ایل 9 کے پہلے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 39 رنز سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔
مزید پڑھ »
او بھائی زمین پر واپس آجاؤ اور بولنگ کرو! ٹنڈولکر نے ایسا کس بولر کو کہا؟سابق بھارتی فاسٹ بولر نے انکشاف کیا ہے کہ ایک میچ کے دوران ٹنڈولکر نے ان سے کہا تھا کہ زمین پر واپس آجاؤ اور بولنگ کرو۔
مزید پڑھ »
ڈاکووں کی گھر میں لوٹ مار کے دوران خواتین سے بدتمیزی، لڑکی نے گلاس مارا تو ...نارووال (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ضلع نارووال کی تحصیل شکر گڑھ کے علاقے چھنی نگروٹہ کے ایک گھر میں 8 ڈاکوؤں کے لوٹ مار اور خواتین سے بدتمیزی کرنے پر لڑکی نے ڈاکو کو گلاس دے مارا، جس پر مذکورہ ڈاکو نے مشتعل ہو کر اس کے بھائی کو گولی مار کر قتل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے واردات کے دوران اہلِ خانہ پر تشدد کیا اور انہیں یرغمال...
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: وسیم اکرم نے عماد وسیم کے بارے میں کیا کہا؟پی ایس ایل 9 کے دوسرے ایلمنیٹر نے اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا میچ کے ہیرو عماد وسیم رہے۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: 9 سیزن میں صرف ایک ٹائٹل جیتنا کافی نہیں، زلمی کے ہیڈ کوچ بھڑک اٹھےپی ایس ایل 9 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ سے شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہونے والی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ اس ہار پر بھڑک اٹھے۔
مزید پڑھ »