’کوئی سڑکوں پر آنے والا ہے‘

پاکستان خبریں خبریں

’کوئی سڑکوں پر آنے والا ہے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

بھارتی میڈیا کی جانب سے ہاردک پانڈیا اور اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ کے درمیان طلاق کی تصدیق کے بعد نتاشا کی انسٹاگرام اسٹوری وائرل ہوگئی۔

102 سال پرانی کار میں 70 سالہ آسٹریلوی جوڑا پاکستان پہنچ گیا

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری میں بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی اہلیہ و سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ نے لکھا کہ ’کوئی سڑکوں پر آنے والا ہے۔‘ نتاشا کی پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اندازے لگائے جارہے ہیں کہ دونوں کے درمیان طلاق ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھارتی میڈیا نے ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکووچ کے درمیان طلاق کی تصدیق کی تھی۔

بھارتی میڈیا ویب سائٹس ’کرکٹ ون‘ اور انڈیا ٹوڈے کے مطابق ہاردک اور ان کی اہلیہ کے درمیان طلاق ہو چکی ہے جس کے نتیجے میں اب کرکٹر کی 70 فیصد جائیداد اہلیہ نتاشا کو منتقل کی جائے گی۔ گزشتہ ہفتے سے ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکووچ کے درمیان علیحدگی سے متعلق متعدد افواہیں زیرِ گردش تھیں تاہم اب بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں نے طلاق کے بعد علیحدگی اختیار کر لی ہے۔یاد رہے کہ طلاق سے متعلق خبروں پر ہاردک پانڈیا اور نتاشا نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے، ان کا ایک 4 سال کا بیٹا ’اگستیہ ہے جس کی پیدائش 2020 میں ہوئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیکٹ چیک: کیا ویڈیو میں عمران خان گندم کی فصل کا معائنہ کر رہے ہیں؟فیکٹ چیک: کیا ویڈیو میں عمران خان گندم کی فصل کا معائنہ کر رہے ہیں؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں نظر آنے والا شخص عمران خان نہیں بلکہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والا ایک ٹِک ٹاکر نعیم اللہ ہے۔
مزید پڑھ »

آئی او ایس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو نئی مشکل کا سامناآئی او ایس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو نئی مشکل کا سامناآئی او ایس 17.5 میں سامنے آنے والا ایک بگ مبینہ طور پر برسوں قبل ڈیلیٹ کی گئی تصاویر دوبارہ سامنے لا رہا ہے
مزید پڑھ »

چین میں شدید بارشوں اور سیلاب سے رہائشی علاقے زیر آب آگئےچین میں شدید بارشوں اور سیلاب سے رہائشی علاقے زیر آب آگئےبیجنگ سے چینی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شدید بارشوں کے باعث رہائشی علاقے زیر آب آگئے ہیں، جبکہ سڑکوں پر کئی فٹ پانی جمع ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »

گورنرکی تقریب حلف برداری اتنی ضروری نہیں تھی کہ اپنا وقت ضائع کرتا: وزیراعلیٰ کے پیگورنرکی تقریب حلف برداری اتنی ضروری نہیں تھی کہ اپنا وقت ضائع کرتا: وزیراعلیٰ کے پیفارم 47 کی حکومت اور انکے غیر قانونی نوٹیفائیڈ گورنرکی کوئی اہمیت نہیں، اس سے قبل بھی فارم 47 پر آنے والوں کی حلف برداری میں شرکت نہیں کی: علی گنڈاپور
مزید پڑھ »

کرغزستان سے طلباء کو لانے والی پرواز لاہور پہنچ گئیکرغزستان سے طلباء کو لانے والی پرواز لاہور پہنچ گئیایئرپورٹ پر 180 سے زائد مسافروں کو لے کر پہنچی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی واپس آنے والے طلبا کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ پر موجود تھے
مزید پڑھ »

کرغزستان سے طلباء کو لانے والی پرواز لاہور پہنچ گئیکرغزستان سے طلباء کو لانے والی پرواز لاہور پہنچ گئیایئرپورٹ پر 180 سے زائد مسافروں کو لے کر پہنچی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی واپس آنے والے طلبا کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ پر موجود تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:36:44