فیکٹ چیک: کیا ویڈیو میں عمران خان گندم کی فصل کا معائنہ کر رہے ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

فیکٹ چیک: کیا ویڈیو میں عمران خان گندم کی فصل کا معائنہ کر رہے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں نظر آنے والا شخص عمران خان نہیں بلکہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والا ایک ٹِک ٹاکر نعیم اللہ ہے۔

کسانوں کے حال ہی میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران آن لائن گردش کرنے والی ایک ویڈیو اس جھوٹے دعوے کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان اپنے دور حکومت میں گندم کے کھیتوں کا خود معائنہ کیا کرتے تھے۔ سوشل میڈیا کے دعووں کے برعکس اس وائرل ویڈیو میں نظر آنے والا شخص عمران خان نہیں ہے۔4 مئی کو ایک فیس بک صارف نے 24 سیکنڈز کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں مبینہ طور پر عمران خان سے مشابہت رکھنے والے ایک شخص کو گندم کےکھیتوں سےگزرتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔ اس کلپ کو اس کیپشن کے ساتھ پوسٹ کیا...

اس نیوز آرٹیکل کے شائع ہونے تک اس پوسٹ کو 800 سے زائد مرتبہ دیکھا گیا، 158مرتبہ لائیک اور 14مرتبہ شیئر کیا گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو عمران خان کی نہیں بلکہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والے ایک ٹِک ٹاکر نعیم اللہ کی ہے۔ نعیم اللہ نے یہ ویڈیو 2 مئی کو اپنے ذاتی ٹِک ٹاک اکاؤنٹ پر اپ لوڈ کی تھی۔جیو فیکٹ چیک کو انٹرویو دیتے ہوئے نعیم اللہ نے انکشاف کیا کہ انہوں نے جیو ٹیلی ویژن پر آن ائیر ہونے والے طنز و مزاح پر مشتمل ایک سابقہ پروگرام ”بنانا نیوز نیٹ ورک “سے متاثر ہو کر عمران خان...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابراعظم لیجنڈری عمران خان کا ریکارڈ توڑنے سے محض 10 میچز دوربابراعظم لیجنڈری عمران خان کا ریکارڈ توڑنے سے محض 10 میچز دورفتوحات کے لحاظ سے عمران خان پاکستان کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان رہے ہیں
مزید پڑھ »

صاحبہ کی والدہ اور مایہ ناز اداکارہ نشو بیگم کو شادی کی پیشکشصاحبہ کی والدہ اور مایہ ناز اداکارہ نشو بیگم کو شادی کی پیشکشحال ہی میں نشو بیگم نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ بتارہی ہیں کہ انہیں آج کل لوگ پروپوز کر رہے ہیں
مزید پڑھ »

'بس بس! قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے'، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگ'بس بس! قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے'، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگویڈیو میں چاہت فتح علی خان اپنے نئے گانے کی منفرد انداز میں ریکارڈنگ کررہے ہیں
مزید پڑھ »

فیکٹ چیک: پاکستانی سوشل میڈیا پر 3 ہزار فلسطینی بچوں کوگود لینے کے جھوٹے دعوے زیر گردش ہیںفیکٹ چیک: پاکستانی سوشل میڈیا پر 3 ہزار فلسطینی بچوں کوگود لینے کے جھوٹے دعوے زیر گردش ہیںتحقیق کے دوران جیو فیکٹ چیک کو معلوم ہوا کہ سوشل میڈیا پوسٹس میں دیا جانے والا نمبر کسی نے بدنینی کی بنیاد پر شیئر کیا تھا۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری کم ہونے پر کسان پریشان، فی من قیمت 3000 تک گرگئیپنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری کم ہونے پر کسان پریشان، فی من قیمت 3000 تک گرگئیجتنی گندم کی فصل آگئی ہے اتنی تو محکمہ خوراک کے پاس رکھنے کی گنجائش بھی نہیں، گندم بھاری مقدار میں امپورٹ کی گئی: اسپیکر پنجاب اسمبلی
مزید پڑھ »

ہاؤسنگ اسکینڈل، اگر کلین چٹ دینا ہوتی تو انکوائری شروع نہ ہوتی: وزیر دفاعہاؤسنگ اسکینڈل، اگر کلین چٹ دینا ہوتی تو انکوائری شروع نہ ہوتی: وزیر دفاعہاؤسنگ اسکینڈل کی انکوائری ایک میجر جنرل کر رہے ہیں یہ انکوائری صاف شفاف ہو گی، وزیر دفاع خواجہ آصف کا جیو نیوز کے پروگرام میں اظہار خیال
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 08:13:35