'بس بس! قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے'، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگ

پاکستان خبریں خبریں

'بس بس! قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے'، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ویڈیو میں چاہت فتح علی خان اپنے نئے گانے کی منفرد انداز میں ریکارڈنگ کررہے ہیں

پاکستان، ایگزم بینک میں ترقیاتی منصوبوں پرعملدرآمد کا معاہدہخراب کارکردگی دکھانےو الے ٹریڈ افسروں کو عہدوں سے ہٹایا جائیگا، وزیراعظمکینسر کی شرح فائر فائٹرز میں سب سے زیادہ ہونے کا انکشافافغانستان میں شدیدبارش، سیلاب سے 50 افراد جاں بحقپاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی بھی سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان کی گلوکاری سے پریشان ہوگئے۔

اپنے منفرد گانوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے گلوکار چاہت فتح علی خان کی نئی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے جس میں وہ اپنے نئے گانے کی ریکارڈنگ کررہے ہیں۔ ویڈیو میں سُنا جاسکتا ہے کہ چاہت فتح علی خان اپنے نئے گانے کی ریکارڈنگ میں اپنے منفرد انداز میں ‘اے بی سی ڈی’ کے لفظوں کا استعمال کررہے ہیں۔

چاہت فتح علی خان کی اس ویڈیو پر جہاں سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ اور مزاحیہ تبصرے کیے تو وہیں اداکار آغا علی بھی خود کو خاموش نہ رکھ سکے۔ آغا علی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں چاہت فتح علی خان کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ بس بس بس ختم، قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے۔واضح رہے کہ چاہت فتح علی خان اپنے منفرد گانوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہیں، اُنہوں نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے ترانہ بھی جاری کردیا تھا جو پاکستان میں کافی مقبول ہوا تھا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ننھی طالبہ کی ماں نے اسکول بس ڈرائیور پر کیوں حملہ کیا؟ننھی طالبہ کی ماں نے اسکول بس ڈرائیور پر کیوں حملہ کیا؟اسکول کی طالبہ کی ماں نے بس ڈرائیور کے اقدام پر سیخ پا ہو کر بچوں سے بھری بس پر اس پر حملہ کردیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

معروف پینٹنگ مونا لیزا کی نئی ویڈیو آپ کو دنگ کر دے گیمعروف پینٹنگ مونا لیزا کی نئی ویڈیو آپ کو دنگ کر دے گییہ ٹیکنالوجی حقیقی چہروں کے ساتھ ساتھ کارٹونز یا پینٹنگز سے بھی ویڈیوز تیار کرسکتی ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا خواتین کیلئے 2 ماہ تک پنک بس سروس مفت کرنے کا اعلانسندھ حکومت کا خواتین کیلئے 2 ماہ تک پنک بس سروس مفت کرنے کا اعلانخواتین کے لیے مخصوص پنک بس چیئرمین بلاول کا ویژن ہے، خواہش ہے کہ پنک بس سروس خواتین کے لیے بالکل مفت ہو: صوبائی وزیر فریال تالپور
مزید پڑھ »

آسٹریلوی رکن پارلیمنٹ کا نشہ آور چیز دیکر جنسی تشددکا نشانہ بنائے جانےکا دعویٰآسٹریلوی رکن پارلیمنٹ کا نشہ آور چیز دیکر جنسی تشددکا نشانہ بنائے جانےکا دعویٰخاتون رکن پارلیمنٹ سے مبینہ طور پر دوسری خواتین نے بھی رابطہ کیا ہے جن کا کہنا ہےکہ ان کے ساتھ بھی ایسا ہی واقعہ پیش آیا
مزید پڑھ »

نوشکی میں نامعلوم افراد نے 9 مسافروں سمیت 11 افراد کو قتل کردیانوشکی میں نامعلوم افراد نے 9 مسافروں سمیت 11 افراد کو قتل کردیاایک درجن سے زائد نامعلوم افراد نے قومی شاہراہ کو بند کرکے نہ رُکنے پر ایک بس پر فائرنگ کی، ڈپٹی کمشنر نوشکی حبیب اللہ
مزید پڑھ »

نوشکی سانحہ اور ہمارا دہرا معیارنوشکی سانحہ اور ہمارا دہرا معیاربلوچستان کی کوئٹہ نوشکی ہائی وے پر ایک بس کو رکاوٹیں کھڑی کر کے روکا جاتا...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 08:06:52