خاتون رکن پارلیمنٹ سے مبینہ طور پر دوسری خواتین نے بھی رابطہ کیا ہے جن کا کہنا ہےکہ ان کے ساتھ بھی ایسا ہی واقعہ پیش آیا
آسٹریلوی خاتون رکن پارلیمنٹ نے خود کو نشہ آور چیز دےکر جنسی تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔
آسٹریلیا کی ریاست کوئنز لینڈکی رکن پارلیمنٹ برٹنی لوگا نے پولیس میں شکایت درج کی ہےکہ انہیں نشہ آور چیز دی گئی اور جنسی تشددکا نشانہ بنایا گیا۔ سوشل میڈیا پر پوسٹ کیےگئے ایک بیان میں برٹنی لوگا نےکہا کہ افسوس ناک واقعہ ان کے اپنے انتخابی حلقے میں پیش آیا۔ اسپتال میں ہونے والے ٹیسٹوں سے جسم میں منشیات کی موجودگی کی تصدیق ہوئی جو انہوں نے نہیں لی تھی۔37 سالہ خاتون رکن پارلیمنٹ نے 28 اپریل کو پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی تھی جس کے بعد وہ طبی معائنےکے لیے اسپتال گئیں۔
رپورٹ کے مطابق خاتون رکن پارلیمنٹ سے مبینہ طور پر دوسری خواتین نے بھی رابطہ کیا جن کا کہنا ہےکہ ان کے ساتھ بھی ایسا ہی واقعہ پیش آیا اور انہیں بھی اس شام نشہ آور چیز دی گئی تھی۔برطانوی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا میں حالیہ ہفتوں میں صنفی تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور واقعات کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں حکومت سے صنفی بنیاد پر تشدد کو قومی ایمرجنسی قرار دینے اور اسے روکنےکے لیے سخت قوانین نافذکرنےکے مطالبات کیے جا رہے ہیں۔فون استعمال کرنے سے منع کیوں کیا؟ بہن نے بڑے بھائی کو کلہاڑی کے وار سے قتل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آسٹریلیا کی رکن پارلیمان برٹنی لاؤگا: ’مجھے نشہ آور چیز دی گئی اور جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا‘آسٹریلیا میں کوئنز لینڈ کی رکن پارلیمنٹ نے پولیس میں شکایت درج کی ہے کہ انھیں نشہ آور چیز دی گئی اور انھیں جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارتی وزیر دفاع کا پاکستانیوں کے قتل کا اعتراف، پاکستان کی راج ناتھ کے اشتعال انگیز بیان کی مذمتبھارت کا مزید شہریوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ واضح طور پر اعتراف جرم ہے، عالمی برادری کو ان گھناؤنے اور غیر قانونی اقدامات پر محاسبہ کرنا چاہیے: دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
عیدالفطرپراسرائیلی بمباری میں اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں سمیت مزید 125 فلسطینی شہیداہل خانہ کو نشانہ بنائے جانے کے باوجود فلسطینی لیڈر پیچھے نہیں ہٹیں گے، حماس رہنما
مزید پڑھ »
لندن کے پہلے مسلم میئر کو اسلاموفوبیا اور نفرت آمیز رویے کا سامنابرطانوی رکن پارلیمنٹ اسلامو فوبیا اور مسلمانوں پر تشدد کو ہوا دے رہے ہیں، صادق خان
مزید پڑھ »
بھارتی وزیر دفاع کا مزید شہریوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ، پاکستان کی بھارت کو وارننگاسلام آباد : پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے اشتعال انگیزبیان کی مذمت کرتے ہوئے وارننگ دی کہ ہماری امن کی خواہش کو غلط نہیں سمجھا جانا چاہیے۔
مزید پڑھ »
بھارتی وزیر دفاع کا مزید پاکستانیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ اعترافِ جرم ہے، پاکستانپاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز ریمارکس کی مذمت
مزید پڑھ »