آسٹریلیا کی رکن پارلیمان برٹنی لاؤگا: ’مجھے نشہ آور چیز دی گئی اور جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا‘

پاکستان خبریں خبریں

آسٹریلیا کی رکن پارلیمان برٹنی لاؤگا: ’مجھے نشہ آور چیز دی گئی اور جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

آسٹریلیا میں کوئنز لینڈ کی رکن پارلیمنٹ نے پولیس میں شکایت درج کی ہے کہ انھیں نشہ آور چیز دی گئی اور انھیں جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

نائب وزیر برائے صحت مز لاؤگا نے کہا کہ انھیں ان کے انتخابی حلقے یپپون میں رات گئے نشانہ بنایا گیا۔

مز لاؤگا سے مبینہ طور پر دوسری خواتین نے بھی رابطہ کیا جن کا کہنا ہے کہ ان کے ساتھ بھی ایسا ہی واقعہ پیش آیا اور انھیں بھی اس شام نشہ آور چیز دی گئی تھی۔ مز سکینلن نے کہا: 'برٹنی ہماری ایک ساتھی ہیں، وہ ایک دوست ہیں، وہ کوئنز لینڈ کی پارلیمنٹ میں ایک نوجوان خاتون ہیں اور ان کے بارے میں یہ سب پڑھنا واقعی پریشان کن ہے۔'

اس کے متعلق ایک آسٹریلوی میڈیا نے لکھا کہ اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد ہی مز لاؤگا نے پولیس میں شکایت درج کرائی ہے جسے رکن پارلیمان نے 'بے بنیاد' اور 'مضحکہ خیز' قرار دیا ہے۔کے مطابق مز لاؤگا نے کہا کہ اتوار کی سہ پہر ان کی ایک دوست نے ویڈیو کے شیئر کیے جانے کے بارے میں انھیں بتایا۔ ان کے مطابق وہ پولیس سٹیشن پہنچیں جہاں پولیس نے کہا کہ انھیں ہسپتال جانا چاہیے اور ہسپتال میں ڈاکٹر نے انھیں بتایا کہ یپپون میں تقریبا ہر ہفتے نشہ آور ادویات دیے جانے کا معاملہ پیش آتا ہے۔آسٹریلیا میں حالیہ ہفتوں میں صنفی بنیاد پر تشدد کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ؛ 2 افراد جاں بحقکراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ؛ 2 افراد جاں بحقخودکش حملہ آور نے جاپانی شہریوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا، 4 غیر ملکی محفوظ رہے
مزید پڑھ »

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری، انٹرنیٹ سروس بندقومی و صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری، انٹرنیٹ سروس بندقومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ کا آغاز ہوگیا، انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے
مزید پڑھ »

فٹبال میچ کے دوران شدید لڑائی، 10 کھلاڑی زخمیفٹبال میچ کے دوران شدید لڑائی، 10 کھلاڑی زخمیمعمولی تلخ کلامی کے بعد فٹبال کھلاڑیوں نے فائنل میچ میں ایک دوسرے کو ڈنڈوں، لاتوں اور گھونسوں سے تشدد کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھ »

اسرائیل نے 150 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیااسرائیل نے 150 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیااسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ، غزہ کراسنگ اتھارٹی
مزید پڑھ »

پرجول ریوننا: رکن پارلیمان کی مبینہ جنسی تشدد کی ویڈیوز نے انڈین الیکشن کو ہلا دیاپرجول ریوننا: رکن پارلیمان کی مبینہ جنسی تشدد کی ویڈیوز نے انڈین الیکشن کو ہلا دیا33 سالہ پرجول ریوننا کے خلاف ان کی گھریلو ملازمہ نے جنسی ہراسانی کا الزام لگایا ہے اور اس متعلق پولیس میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

'بریانی نہیں کہ ہر کسی کو پسند آؤں'، حنا رضوی نے ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا'بریانی نہیں کہ ہر کسی کو پسند آؤں'، حنا رضوی نے ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیاذاتی نوعیت کے تبصروں میں حنا کے وزن اور ان کی عمر کو نشانہ بنایا گیا جن میں سے چند ایک کے جوابات اداکارہ نے خود بھی کمنٹس کے ذریعے دیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 17:19:50