معمولی تلخ کلامی کے بعد فٹبال کھلاڑیوں نے فائنل میچ میں ایک دوسرے کو ڈنڈوں، لاتوں اور گھونسوں سے تشدد کا نشانہ بنایا۔
تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف سرگودھا میں فٹبال میچ کے دوران کھلاڑیوں میں شدید لڑائی ہوئی، جس کے نتیجے میں 10 کھلاڑی زخمی ہوگئے۔
اس دوران سرگودھا اور مردان ٹیم کے 10 کھلاڑی زخمی ہوگئے، پولیس نے اس موقع پر پہنچ کر حالات قابو میں کیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رونالڈو میچ کے دوران آپے سے باہر ، مخالف کھلاڑی کو کوہنی مار کر زمین پر گرا ...ریاض (ویب ڈیسک) معروف عالمی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو میچ کے دوران آپے سے باہر ہو گئے، مخالف کھلاڑی کو کوہنی مار کر زمین پر گرانے پرن کھلاڑی کو ریڈ کارڈ مل گیا۔ آج نیوز کے مطابق سعودی سپر کپ کے میچ کے دوران النصر کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو آپے سے باہر ہو گئے، اور مخالف ٹیم کے کھلاڑی کو کوہنی مار کر نیچے گرا دیا ہے۔سیمی فائنل میچ کے دوران النصر...
مزید پڑھ »
شاہین شاہ آفریدی کو کس بات کا افسوس ہے؟شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف آخری میچ اور سیریز کے بہترین کھلاڑی کے اعزازات اپنے نام کیے لیکن ایک افسوس کا بھی اظہار کیا۔
مزید پڑھ »
آئی پی ایل: امپائر سے بحث کرنے پر کوہلی پر جرمانہ عائدروائل چیلنجرز بنگلورو کے بیٹر ویرات کوہلی پر اتوار کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا
مزید پڑھ »
قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم ترین کھلاڑی زخمی ہوکر نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے باہرپاکستان کرکٹ ٹیم کو پھر دھچکا لگا ہے اور ٹیم کا اہم ترین کھلاڑی مستند بلے باز زخمی ہوکر نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »
آئی پی ایل: ویرات کوہلی نے متنازع آؤٹ دینے پر امپائرز پر غصہ نکال دیا، ویڈیو دیکھیںآئی پی ایل 2024 کے ایک میچ کے دوران بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی متنازع آؤٹ دیے جانے پر میدان میں امپائرز پر برہم ہو گئے۔
مزید پڑھ »
پنجاب اور بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش، آسمانی بجلی گرنے سے24 افراد جاں بحقشدید بارشوں کے دوران آسمانی بجلی سے جنوبی پنجاب میں 16 اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 8 اموات ہوئی ہیں
مزید پڑھ »