پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری کم ہونے پر کسان پریشان، فی من قیمت 3000 تک گرگئی

Wheat خبریں

پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری کم ہونے پر کسان پریشان، فی من قیمت 3000 تک گرگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

جتنی گندم کی فصل آگئی ہے اتنی تو محکمہ خوراک کے پاس رکھنے کی گنجائش بھی نہیں، گندم بھاری مقدار میں امپورٹ کی گئی: اسپیکر پنجاب اسمبلی

— فوٹو:فائلپنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری کم ہونے کی وجہ سے اناج منڈیوں میں فی من قیمت تین ہزار روپے من تک گر گئی۔

اس کے علاوہ پی ڈی ایم اے کی جانب سے پنجاب میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کیاگیا جس کے باعث کسانوں کی پریشانی میں مزید اضافہ ہوگیا۔گندم کی امپورٹ نگران حکومت کے دور میں ہوئی،اس پر وزیراعظم نے انکوائری کا حکم دیا ہے: وفاقی وزیر برائے فوڈ سکیورٹی دوسری جانب پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک احمد خان نے کہا ہے کہ گندم 3200 روپے بوری فروخت ہورہی ہے اور 3900 کی قیمت کسان کونہیں ملی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گندم مارکیٹ کریش ،قیمت میں غیرمعمولی کمی کا امکانگندم خریداری مہم میں بدترین بدانتظامی سامنے آ گئی۔گندم مارکیٹ کریش ہونے سے قیمت میں غیرمعمولی کمی کاامکان ہے۔ذرائع کے مطابق گندم مارکیٹ کریش ہونے سے گندم کی قیمت ایک ہزار روپے من تک کم ہو جائے گی۔ اوپن مارکیٹ میں گندم کی بیس لاکھ ٹن اضافی آمد اور پنجاب کے پاس گندم کا غیر معمولی  ذخیرہ سے گندم کی قیمت غیر معمولی حد تک کم ہونے کا خدشہ ہے۔محکمہ...
مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم نے 10 ٹی20 کوچز تبدیل کردیئےزرعی اجناس کی صحیح قیمت نہ ملنے پر کسان شدید پریشان ہیں: ہمایوں
مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب میں گندم کی خریداری شروع نہ ہو سکی، کسان پریشانلاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گندم خریداری کا عمل شروع نہ ہو سکا جس کے باعث کسان پریشانی میں مبتلا ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق باردانہ کی عدام فراہمی کے باعث لاہور سمیت پنجاب میں گندم کی خریداری شروع نہ ہو سکی، باردانہ ایپ کا سٹیٹس بھی ان ایکٹو ہے جبکہ حکومت پنجاب اور محکمہ خوراک نے چپ سادھ رکھی ہے۔ دوسری جانب اگلے 5 روز میں طوفانی بارشوں کے امکان...
مزید پڑھ »

پنجاب میں سال 24-2023 کے لیے گندم کی کم از کم امدادی قیمت 3900 روپے فی من مقرروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سال 24-2023 کے لیے گندم کی کم از کم امدادی قیمت 3900 روپے فی من مقرر کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزرا، چیف سیکرٹری ، آئی جی پنجاب، مختلف محکموں کے سیکرٹریز اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔ اجلاس میں گندم کی کم از کم امدادی قیمت مقرر کردی گئی، پنجاب کابینہ...
مزید پڑھ »

بارشوں نے کٹائی کی تمام تیاریوں پر پانی پھیر دیا ، پنجاب میں گندم ضائع ہو نے ...فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )بارشوں  نے کٹائی کی تمام تیاریوں پر پانی پھیر دیا ، پنجاب میں گندم  ضائع ہو نے کا خدشہ، کسان پریشان ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بارش سے صوبہ پنجاب میں فی ایکڑ 4 سے 5 من گندم کے ضائع ہو نیکا خدشہ ہے،فیصل آباد سمیت پنجاب میں گندم کی کٹائی کا آغاز روائتی طور پر پنجابی کلینڈر کے مہینے پانچویں مہینے 'بیساکھ' سے ہوتا...
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے گندم کی امدادی قیمت کا اعلان کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سال 24-2023 کے لیے گندم کی کم از کم امدادی قیمت 3900 روپے فی من مقرر کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزرا، چیف سیکرٹری ، آئی جی پنجاب، مختلف محکموں کے سیکرٹریز اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔اجلاس میں گندم کی کم از کم امدادی قیمت...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:50:49