پاکستانی ٹیم نے 10 ٹی20 کوچز تبدیل کردیئے

زرعی مسائل خبریں

پاکستانی ٹیم نے 10 ٹی20 کوچز تبدیل کردیئے
پاکستانٹیمٹی20
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 10 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 45%
  • Publisher: 63%

زرعی اجناس کی صحیح قیمت نہ ملنے پر کسان شدید پریشان ہیں: ہمایوں

14 برس میں پاکستان ی ٹیم نے 10 ٹی20 کوچز تبدیل کردیئے زرعی اجناس کی صحیح قیمت نہ ملنے پر کسان شدید پریشان ہیں:ہمایوں ...Apr 07, 2024 | 02:53 PM

کراچیسندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے کشمیر روڈ پرکارروائی کے دوران خیبرپختونخوا پولیس کے کانسٹیبل کو گرفتار کرکے سکول بیگ میں اسلحہ کی سمگلنگ ناکام بنا دی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس راجہ عمر خطاب کے مطابق سی ٹی ڈی انٹیلی جنس ونگ نے کے ایم سی سپورٹس کمپلیکس کے قریب کارروائی کی، ملزم پولیس اہلکار اظہرالدین کے پاس موجود اسکول بیگ سے چھوٹے ہتھیار برآمد ہوئے۔انہوں نے بتایاکہ گرفتار ملزم کا تعلق بین الصوبائی اسلحہ سمگلنگ گروہ سے ہے، یہ گروہ کراچی سمیت پاکستان میں آن لائن اسلحہ سپلائی کرتا ہے۔ان کا کہنا تھاکہ ملزم کے پی کے بس اڈے کے منشی دانیال کیلئے کام کرتا ہے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دانیال اسلحہ ڈیلرز قدیر، صدام اور ندیم...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان ٹیم ٹی20 کوچز زرعی اجناس قیمت کسان پریشانی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

14 برس میں پاکستانی ٹیم نے 10 ٹی20 کوچز تبدیل کردیئےکراچی (آئی ا ین  پی  ) پاکستانی ٹیم نے 14 برس میں 10 ٹی20 کوچز تبدیل کردیئے۔ پاکستان کرکٹ ایک بار پھر تبدیلیوں کی زد میں ہے ، کپتان کے ساتھ کوچنگ اسٹاف میں بھی تبدیلی ہورہی ہے، سابق کپتان راشد لطیف نے ٹی 20 کوچز کے حوالے سے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں دلچسپ اعدادوشمار پیش کیے۔ 2011 سے اب تک پاکستان کی جانب سے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں 10 کوچز کا تقرر...
مزید پڑھ »

14 برس میں پاکستانی ٹیم نے 10 ٹی20 کوچز تبدیل کر ڈالے14 برس میں پاکستانی ٹیم نے 10 ٹی20 کوچز تبدیل کر ڈالےسب سے زیادہ آرتھر کی رہنمائی میں گرین شرٹس نے کامیابیاں سمیٹیں
مزید پڑھ »

قومی ٹیم کی کوچنگ؛ گیری کرسٹن، لیوک رونچی نے وقت مانگ لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے کوچنگ سٹاف کا فیصلہ اگلے ہفتے تک کرلیا جائے گا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق غیرملکی کوچز گیری کرسٹن اور لیوک رونچی نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ سے قبل وقت مانگ لیا ہے، قومی کرکٹ ٹیم کا کیمپ ان دنوں کاکول میں جاری ہے تو دوسری طرف پی سی بی حکام کو ماہر کوچز کی تلاش ہے۔ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ کے...
مزید پڑھ »

بابر کے کس فیصلے نے پشاور کو جیت کی راہ پر گامزن کیا! حفیظ کا انکشافبابر کے کس فیصلے نے پشاور کو جیت کی راہ پر گامزن کیا! حفیظ کا انکشافقومی کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بتایا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم کے کس ایک فیصلے نے ان کی ٹیم کو جیت کی راہ پر گامزن کردیا۔
مزید پڑھ »

قومی ٹیم کی کوچنگ؛ گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی سے معاملات طے پاگئےقومی ٹیم کی کوچنگ؛ گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی سے معاملات طے پاگئےبورڈ نے ٹیم کیلئے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش کیلئے اشتہار دے دیا
مزید پڑھ »

ایسا کیا ہوا کہ بنگلہ دیش کی آدھی ٹیم گیند کے پیچھے دوڑ پڑی! دلچسپ ویڈیوایسا کیا ہوا کہ بنگلہ دیش کی آدھی ٹیم گیند کے پیچھے دوڑ پڑی! دلچسپ ویڈیوبنگلہ دیشی ٹیم کے پلیئرز نے باؤنڈری بچانے کے لیے مثال قائم کردی، ایک گیند کے پیچھے آدھی ٹیم باؤنڈری کی طرف دوڑتی نظر آئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:31:28