بنگلہ دیشی ٹیم کے پلیئرز نے باؤنڈری بچانے کے لیے مثال قائم کردی، ایک گیند کے پیچھے آدھی ٹیم باؤنڈری کی طرف دوڑتی نظر آئی۔
کرکٹ کو ریکارڈز کا کھیل کہتے ہیں مگر کبھی کبھی اس میں کافی دلچسپ واقعات بھی دیکھنے میں آتے ہیں۔ ایسا ہی ایک مضحکہ خیز واقعہ بنگلہ دیش اور سرلنکا کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ میں بھی دیکھنے کو ملا۔
ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل ختم ہونے سے چند اوورز قبل سری لنکن بیٹر پربتھ جےسوریا کے بلے کا باہری کنارہ چھو کر گیند سلپ اور گلی پوزیشنز کے درمیان سے باؤنڈری کی طرف جانے لگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انگلینڈ بھارت کے ہاتھوں اتنی بری طرح کیوں ہارا؟ گریم سوان نے بتادیاانگلینڈ کے سابق کرکٹر گریم سوان نے واضح کیا ہے کہ مہمان ٹیم کو ٹیسٹ سیریز میں بھارت کے ہاتھوں اتنی بری شکست کس وجہ سے اٹھانا پڑی۔
مزید پڑھ »
بھارت انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ہر میچ میں ایک نیا کھلاڑی میدان میں اترا!انگلش ٹیم دورہ بھارت میں مشکلات کا شکار ہے مگر یہ بات کافی دلچسپ ہے کہ اس سیریز کے ہر ٹیسٹ میں کسی نہ کسی کھلاڑی کا ڈیبیو ہوا۔
مزید پڑھ »
ڈیوڈ ملر نے اپنی شادی کس لیگ کی وجہ سے ملتوی کی؟ وسیم اکرم کا انکشافوسیم اکرم نے دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے بلے باز ڈیوڈ ملر نے کرکٹ لیگ کی وجہ سے اپن شادی کی تاریخ آگے بڑھادی۔
مزید پڑھ »
’’پہلے اپنی بیویوں کی انڈین ساڑھیوں کو آگ لگاؤ‘‘، بنگلہ دیشی وزیراعظم کا اپوزیشن کو مشورہبنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپوزیشن لیڈر کی جانب سے بھارتی مصنوعات بائیکاٹ مطالبے پر جواب دیا ہے کہ پہلے اپنی بیویوں کی انڈین ساڑھیوں کو آگ لگاؤ۔
مزید پڑھ »
ویڈیو: منور فاروقی کی گیند پر سچن ٹنڈولکر آؤٹ، گراؤنڈ میں خاموشی چھاگئیبگ باس کے اس سیزن کے فاتح منور فاروقی کی گیند پر سچن ٹنڈولکر آؤٹ ہوگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
بھٹے کے بال سونے سے زیادہ قیمتی کیوں ہیں؟کیا آپ یقین کرسکتے ہیں کہ بھٹے کے بال سونے سے بھی زیادہ قیمتی ہوسکتے ہیں؟ تاہم اس کی یہ افادیت آپ کو ایسا سوچنے پر مجبور کردیگی۔
مزید پڑھ »