بھٹے کے بال سونے سے زیادہ قیمتی کیوں ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

بھٹے کے بال سونے سے زیادہ قیمتی کیوں ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

کیا آپ یقین کرسکتے ہیں کہ بھٹے کے بال سونے سے بھی زیادہ قیمتی ہوسکتے ہیں؟ تاہم اس کی یہ افادیت آپ کو ایسا سوچنے پر مجبور کردیگی۔

معروف حکیم آغا کی جانب سے گردوں کے علاج کے لیے بھٹے کے بال کا ایک بہترین نسخہ صارفین کو بتایا گیا ہے جو کہ ہزاروں روپے کی دوائی کے مقابلے میں بہتر ہے۔ تاہم اس سے استعمال کرنے سے پہلے کسی ماہر ڈاکٹر سے مشورہ لینا بھی نہایت بہتر ہوگا۔

ہمارے جسم کے اہم ترین اعضا میں گُردے سرفہرست ہیں اور یہ ہمارے جسم سے مضر زہریلے مادے نکالنے کا کام انجام دیتے ہیں جبکہ گردون کی وجہ سے جسم میں پانی، دیگر سیال اور معدنیات کی سطح بھی برقرار رہتی ہے۔ کوئی بھی انسان اگر صحت مند زندگی سے لطف اندوز ہونا چاہتا ہے تو بہت ضروری ہے کہ اس کے گُردے مناسب طریقے سے کام کریں اور صحتمند رہیں۔گردوں میں اگر پتھری ہوجائے تو وزن میں کمی ہونا شروع ہوجاتی ہے، اس کے ساتھ ساتھ بخار، متلی اور پیٹ کے نچلے حصے میں شدید درد کے ساتھ پیشاب میں تکلیف کا سامنا بھی ہوتا ہے۔حکیم آغا کے مطابق گُردے کی پتھری کو جسم سے نکالنے کے حوالے سے بھٹے کے بال انتہائی موثر ہیں۔ مکئی کے بالوں کو اُبال کر اس پانی کو پیا جاسکتا ہے۔ یہ عمل گُردوں میں نئے پتھروں کو بننے سے بھی روکتا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینسر کے علاج میں بڑی پیشرفت، بال سے زیادہ باریک سوئی ایجادکینسر کے علاج میں بڑی پیشرفت، بال سے زیادہ باریک سوئی ایجادیہ سوئی انسانی بال سے 500 گنا زیادہ مہین ہے
مزید پڑھ »

یہ والی دال کھائیں، سو سالہ زندگی پائیںیہ والی دال کھائیں، سو سالہ زندگی پائیںطبِ نبوی میں ایک مخصوص دال کا ذکر ملتا ہے جس کا سفوف انسان کے ناخن سے لے کر سر کے بال تک کے لیے کسی جادوئی ٹانک سے کم نہیں۔
مزید پڑھ »

تصاویر: رونالڈو جونیئر والد کے نقش قدم پر چلنے لگےتصاویر: رونالڈو جونیئر والد کے نقش قدم پر چلنے لگےاسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیائے فٹبال کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں وہ اپنے شاندار کھیل کے ساتھ ساتھ اپنی فٹنس کی وجہ سے بھی جانے جاتے ہیں۔
مزید پڑھ »

افطاری میں پاپڑ تلنے کیلئے کسی تیل کی ضرورت نہیں، جانیے کیسے؟افطاری میں پاپڑ تلنے کیلئے کسی تیل کی ضرورت نہیں، جانیے کیسے؟ماہ رمضان میں افطاری کے دسترخوان پر رکھی بچوں کی سب سے پسندیدہ چیز وہ پاپڑ ہوتے ہیں جنہیں سارا سال بازار سے خرید کر بھی کھاتے ہیں
مزید پڑھ »

ہرپس انفیکشن کا دماغی بیماری سے تعلق کا انکشافہرپس انفیکشن کا دماغی بیماری سے تعلق کا انکشافہرپس (ایک قسم کا داد) وائرس سے متاثر ہوتے ہیں ان کے دماغی بیماری میں مبتلا ہونے خطرات دُگنے ہوتے ہیں، تحقیق
مزید پڑھ »

کھیل کے میدان سے لے کر مجرموں کی کھوج تک: ’کنٹینر پر چڑھ کر چیکنگ کی تو لوگوں نے کہا پہلی بار ایسی لڑکی دیکھی ہے‘کھیل کے میدان سے لے کر مجرموں کی کھوج تک: ’کنٹینر پر چڑھ کر چیکنگ کی تو لوگوں نے کہا پہلی بار ایسی لڑکی دیکھی ہے‘ملکۂ نور اور حرا علی اُن خواتین میں سے ہیں جو پاکستان کے لیے اپنی خدمات پیش کر رہی ہیں۔ ملکۂ نور پاکستان فٹ بال ٹیم میں ہیں جبکہ حرا کسٹم آفیسر کے طور پر کام کر رہی ہیں۔ ملکۂ اور حرا کی زندگی کی کہانیاں اُتنی ہی دلچسپ ہیں جتنے ان کے شعبے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:37:50