کھیل کے میدان سے لے کر مجرموں کی کھوج تک: ’کنٹینر پر چڑھ کر چیکنگ کی تو لوگوں نے کہا پہلی بار ایسی لڑکی دیکھی ہے‘

پاکستان خبریں خبریں

کھیل کے میدان سے لے کر مجرموں کی کھوج تک: ’کنٹینر پر چڑھ کر چیکنگ کی تو لوگوں نے کہا پہلی بار ایسی لڑکی دیکھی ہے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 59%

ملکۂ نور اور حرا علی اُن خواتین میں سے ہیں جو پاکستان کے لیے اپنی خدمات پیش کر رہی ہیں۔ ملکۂ نور پاکستان فٹ بال ٹیم میں ہیں جبکہ حرا کسٹم آفیسر کے طور پر کام کر رہی ہیں۔ ملکۂ اور حرا کی زندگی کی کہانیاں اُتنی ہی دلچسپ ہیں جتنے ان کے شعبے۔

کھیل کے میدان سے لے کر مجرموں کی کھوج تک: ’کنٹینر پر چڑھ کر چیکنگ کی تو لوگوں نے کہا پہلی بار ایسی لڑکی دیکھی ہے‘ملکۂ نور اور حرا علی کا شمار ان خواتین میں ہوتا ہے جو پاکستان کے لیے اپنی خدمات پیش کر رہی ہیںملازمت کے ساتھ ساتھ گھر کی ذمہ داریاں نبھانے کا معاملہ آج کل ہر دوسرے گھر میں زیرِ بحث ہے اور اس توازن کو برقرار رکھنے کی جدوجہد ہر خاتون کے لیے ایک چیلنج سمجھا جاتا ہے۔

ملکہ نے بی بی سی کو بتایا کہ ’گھر اور کھیل کو ایک ساتھ لے کر چلنا آسان نہیں ہے۔ میرے دو چھوٹے بچے ہیں جن میں سے ایک سکول جاتا ہے۔ صبح اُٹھ کر اُس کو بھیجتی ہوں، پھر شوہر کو جم بھیجتی ہوں اور اس کے بعد اپنی ٹریننگ کے لیے جاتی ہوں۔‘ ملکۂ کو جم میں ٹریننگ کرتے، ورزش کرتے، پھر گھر جا کر کھانا پکاتے اور بچوں کا خیال رکھتے دیکھ کر اندازا ہوتا ہے کہ ایک عام مرد کی نسبت اُن کی زندگی کتنی مشکل ہے۔

’یونیفارم میں ایک شان ہوتی ہے، میں نے آرمی میں اپلائی کیا، ایئر فورس میں اپلائی کیا لیکن جہاں آپ کا نصیب ہوتا ہے قسمت آپ کو وہاں لے جاتی ہے۔‘ ایک کیس کے بارے میں بات کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ ’جیکب آباد سے 912 آئٹمز پکڑے گئے تھے اور مجھے اُس معاملے میں محکمے کی طرف سے کیس لڑنا تھا۔ مخالف پارٹی میں 40 سے 50 مرد تھے اور دوسری طرف سے میں لڑ رہی تھی۔‘

کسٹم میں خواتین آفیسرز اور عملے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ اُن کے دفتر میں اگر 70 لوگ کام کررہے ہیں تو اُن میں صرف نو سے 10 خواتین ہیں جو مختلف پوزیشنز پر اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں۔ حرا کہتی ہیں کہ انھوں نے اعلیٰ حکام سے بات کر کے خواتین کے لیے علیحدہ ٹوائلٹس کا انتظام کیا، جس پر اُن کی ساتھی خواتین کافی مطمئن نظر آتی ہیں۔

حرا کہتی ہیں کہ انھوں نے سات سال پہلے گاڑی چلانا سیکھی اور اُن کے خیال میں اِس سے اُن کی محتاجی ختم ہو گئی ہے اور وہ اپنے آپ کو آزاد اور خودمختار محسوس کرتی ہیں۔ مالدیپ میں تعینات انڈین فوجیوں کی اتوار سے مرحلہ وار واپسی کا آغاز: کیا یہ مالدیپ میں چین کے بڑھتے اثر و رسوخ کا اظہار ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا سُستی اور تھکاوٹ لاعلاج مرض ہے؟کیا سُستی اور تھکاوٹ لاعلاج مرض ہے؟مسلسل کئی گھنٹے تک کام کرنے کے بعد تھک جانا معمول کی بات ہے لیکن یہ شکایت بار بار ہونے لگے تو یہ کیفیت متعدد بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے۔
مزید پڑھ »

وہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےوہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےکیا انڈونیشیا 2045 تک 25000 ڈالر کی اوسط آمدنی اور غربت کے مکمل خاتمے کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشت میں سے ایک بننے کا ہدف پورا کر سکے گا؟
مزید پڑھ »

معذور شخص کو مردہ خاتون کے ہاتھ لگا دیے گئےمعذور شخص کو مردہ خاتون کے ہاتھ لگا دیے گئےڈاکٹروں نے ہاتھوں سے محروم شخص کی کامیاب سرجری کر کے اسے نئے ہاتھ لگا دیے جس سے وہ زندگی بھر کی معذوری سے بچ گیا۔
مزید پڑھ »

’بابر اعظم کو کپتان نہیں ہونا چاہیے‘’بابر اعظم کو کپتان نہیں ہونا چاہیے‘سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ بابر کے اندر کپتانی کی صلاحیت نہیں انہیں کپتان نہیں ہونا چاہیے، انہیں کھلاڑی کے طور پر ٹیم میں رہ کر کھیلنا چاہیے
مزید پڑھ »

محمود خان اچکزئی کا صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہمحمود خان اچکزئی کا صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہسنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدارت کے امیدوار محمود خان اچکزئی نے انتخاب سے ایک روز قبل صدارتی الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

92 سالہ میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک رواں برس پانچویں شادی کے لیے تیار92 سالہ میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک رواں برس پانچویں شادی کے لیے تیارضعیف العمر عالمی میڈیا ٹائکون روپرٹ مرڈوک کی ٹیم نے تصدیق کر لی کہ ان کی اپنی گرد فرینڈ کے ساتھ منگنی ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 00:08:33