یہ سوئی انسانی بال سے 500 گنا زیادہ مہین ہے
سائنس دانوں نے انسانی بال سے 500 گُنا زیادہ مہین سوئی بنائی ہے جو کینسر کی بیماری کے نئےعلاج کے لیے راہ ہموار کر سکتی ہے۔
انفرادی خلیوں کا مطالعہ کرنے کے لیے استعمال کی جانے والی موجودہ تکنیک ان کو عموماً تباہ کر دیتی ہے لہٰذا محققین ان خلیوں کا مطالعہ علاج سے پہلے یا بعد میں ہی کر سکتے ہیں۔ یہ صلاحیت سائنس دانوں کو وقت کے ساتھ علاج کے سبب خلیوں کے ردِ عمل کا مشاہدہ کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ محققین نے اس تحقیق میں گلائیوبلاسٹوما کے علاج کے مطابق ڈھل جانے اور بچ جانے کی وجہ سے بالخصوص مطالعہ کیا۔ یہ رسولی دماغ کے کینسر کی رسولیوں کی مہلک قسم ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملکر فیصلہ کرلیں تو چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں، نومنتخب وزیراعظمبجلی اور ٹیکس چوری کے کینسر کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، شہباز شریف
مزید پڑھ »
وہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےکیا انڈونیشیا 2045 تک 25000 ڈالر کی اوسط آمدنی اور غربت کے مکمل خاتمے کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشت میں سے ایک بننے کا ہدف پورا کر سکے گا؟
مزید پڑھ »
دنیا کے طویل اور پست قامت افراد کے درمیان چھ سال بعد ملاقاتاس سے قبل دونوں کے درمیان پہلی بار ملاقات مصر میں ہوئی تھی
مزید پڑھ »
تصاویر: رونالڈو جونیئر والد کے نقش قدم پر چلنے لگےاسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیائے فٹبال کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں وہ اپنے شاندار کھیل کے ساتھ ساتھ اپنی فٹنس کی وجہ سے بھی جانے جاتے ہیں۔
مزید پڑھ »
نسیم اور عبید شاہ میں سے کون زیادہ تیز رفتار ہے؟ شاداب خان نے بتادیااسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے پیسر بھائیوں نسیم اور عبدید کی رفتار کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کون ان میں سے تیز بولر ہے۔
مزید پڑھ »
دنیا کی سب سے چھوٹی ریٹائرمنٹ پر کمنز مسکرائے بنا نہ رہ سکے!پیٹ کمنز سے جب نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں فاسٹ بولر نیل ویگنر کی ریٹائرمنٹ سے واپسی کے امکان کے بارے پوچھا گیا تو وہ اپنی ہنسی نہ روک سکے۔
مزید پڑھ »