بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپوزیشن لیڈر کی جانب سے بھارتی مصنوعات بائیکاٹ مطالبے پر جواب دیا ہے کہ پہلے اپنی بیویوں کی انڈین ساڑھیوں کو آگ لگاؤ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے کہا ہے کہ حزب اختلاف کے جو رہنما انڈین مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ کر رہے ہیںم انہیں یہ بتانا ہو گا کہ ان کی بیویوں کے پاس کتنی انڈین ساڑھیاں ہیں اور وہ انہیں آگ کیوں نہیں لگا رہے ہیں۔
حسینہ واجد نے الزام عائد کیا کہ جب بی این پی اقتدار میں تھی تو اس کے وزرا اور ان کی بیویاں انڈیا کے دوروں پر ساڑھیاں خرید کر بنگلہ دیش میں فروخت کرتی تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مودی کا دورۂ کشمیر: معاشی ترقی کے وعدوں سے مودی کشمیریوں کے دل جیت پائیں گے؟انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ وہ کشمیریوں کا دل جیتنے کی کوشش کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »
مشفیق الرحیم نے اینجلو میتھیوز کا مذاق اڑا دیا، ویڈیو وائرلبنگلہ دیشی وکٹ کیپر بیٹر مشفیق الرحیم نے ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد اینجلو میتھیوز کا مذاق اڑا دیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس؛آپ کو مفت مشورہ ہے پہلے اپنے کلائنٹ سے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے وکیل حیدر وحید سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی درخواست بھی میڈیا کی آزادی سے متعلق ہے یا کوئی اور ایجنڈا ہے؟آپ کی درخواست میں مختلف درخواست گزار ہیں،آپ کو مفت مشورہ ہے پہلے اپنے کلائنٹ سے ملاقات کرلیا کریں ۔ نجی...
مزید پڑھ »
عالیہ نے رنبیر کے ساتھ ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شرکت کیوں نہیں کی؟کامیڈین کپل شرما کی میزبانی میں ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کی پہلی قسط 30 مارچ کو نیٹ فلکس پر نشر کی گئی
مزید پڑھ »
پی آئی اے کی نجکاری سب سے پہلے ہوگی: وزیر خزانہاسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری سب سے پہلے ہو گی پھر باقی اداروں کو دیکھیں گے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی جانب سے رمضان میں عوام کے لئے بڑا ریلیفاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز کو افطاری کے بعد رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »