اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز کو افطاری کے بعد رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان پیکچ کے تحت شہریوں کی سہولت کے لئے ہدایت جاری کردیں ، ذرائع نے بتایا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے یوٹیلیٹی اسٹورزکےاوقات کار بڑھادیے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کو افطاری کے بعد رات 10 بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ یوٹیلیٹی اسٹورزملازمین کوفی ملازم یومیہ 500 روپے افطاری الاؤنس ملے گا۔ ذرائع نے کہا کہ رمضان ریلیف پیکج کےتحت افطاری الاؤنس چاند رات تک دیا جائے گا،یوٹیلیٹی اسٹورزنےعملدرآمد کیلئے زونل ،جنرل منیجرز کو احکامات جاری کردیئے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت: برطانوی وزیراعظم کی ساس بھارتی رکن پارلیمنٹ نامزدصدر کی جانب سے 6 سال کی مدت کے لئے نامزد کئے جانے والے ارکان کو عوامی زندگی میں اعلیٰ کامیابیوں کی وجہ سے نامزد کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
ایم کیو ایم سمیت اتحادی جماعتوں نے صدر کیلیے آصف زرداری کے نام کی توثیق کردیوزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں استحکام پارٹی، باپ، ایم کیو ایم سمیت دیگر جماعتوں کے قائدین کی شرکت
مزید پڑھ »
’مجھے پاس کر دیں ورنہ۔۔۔‘، طالبہ کی جانب سے امتحان میں لکھا گیا نوٹ وائرل ہوگیابھارت کی ریاست بہار میں دسویں جماعت کی طالبہ کی جانب سے بورڈ امتحان کے پرچے میں لکھا گیا دلچسپ نوٹ سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا
مزید پڑھ »
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ، ڈیزل کے نرخ برقرارحکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
مزید پڑھ »
افطاری میں پاپڑ تلنے کیلئے کسی تیل کی ضرورت نہیں، جانیے کیسے؟ماہ رمضان میں افطاری کے دسترخوان پر رکھی بچوں کی سب سے پسندیدہ چیز وہ پاپڑ ہوتے ہیں جنہیں سارا سال بازار سے خرید کر بھی کھاتے ہیں
مزید پڑھ »
واٹس ایپ چینل فیچر میں اہم تبدیلی پر کام جاریکمپنی کی جانب سے یہ فیچر آزمائش کے لیے واٹس ایپ بِیٹا کے اینڈرائیڈ ورژن میں پیش کر دیا گیا ہے
مزید پڑھ »