لاہور سمیت پنجاب میں گندم کی خریداری شروع نہ ہو سکی، کسان پریشان

پاکستان خبریں خبریں

لاہور سمیت پنجاب میں گندم کی خریداری شروع نہ ہو سکی، کسان پریشان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گندم خریداری کا عمل شروع نہ ہو سکا جس کے باعث کسان پریشانی میں مبتلا ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق باردانہ کی عدام فراہمی کے باعث لاہور سمیت پنجاب میں گندم کی خریداری شروع نہ ہو سکی، باردانہ ایپ کا سٹیٹس بھی ان ایکٹو ہے جبکہ حکومت پنجاب اور محکمہ خوراک نے چپ سادھ رکھی ہے۔ دوسری جانب اگلے 5 روز میں طوفانی بارشوں کے امکان...

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گندم خریداری کا عمل شروع نہ ہو سکا جس کے باعث کسان پریشانی میں مبتلا ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق باردانہ کی عدام فراہمی کے باعث لاہور سمیت پنجاب میں گندم کی خریداری شروع نہ ہو سکی، باردانہ ایپ کا سٹیٹس بھی ان ایکٹو ہے جبکہ حکومت پنجاب اور محکمہ خوراک نے چپ سادھ رکھی ہے۔ دوسری جانب اگلے 5 روز میں طوفانی بارشوں کے امکان نے کسانوں کو مزید پریشان کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ باردانہ ایپ پر باردانہ کیلئے یکم اپریل سے 17 اپریل تک درخواستیں وصول کی گئی تھیں، ایپ پر 3 لاکھ 94...

ہوئیں جن میں سے 2 لاکھ 75 ہزار مسترد اور ایک لاکھ 19 ہزار 237 درخواستیں منظور کی گئیں۔ ترجمان محکمہ خوراک کا کہنا ہے کہ درخواستیں پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی اور پی آئی ٹی بی نے مسترد کیں۔ ادھر کسانوں کو درپیش مسائل کا معاملہ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں بھی زیر بحث آیا جس پر حکومتی و اپوزیشن بنچز یک زبان نظر آئے۔ حکومتی و اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے کسانوں کو درپیش مسائل کی نشاندہی پر سپیکر پنجاب اسمبلی نے ہدایت کی کہ پنجاب کا کسان پریشان ہے، متعلقہ وزراء وزیر اعلیٰ سے ملاقات کر کے پالیسی واضح...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی ٹیم نے 10 ٹی20 کوچز تبدیل کردیئےزرعی اجناس کی صحیح قیمت نہ ملنے پر کسان شدید پریشان ہیں: ہمایوں
مزید پڑھ »

بارشوں نے کٹائی کی تمام تیاریوں پر پانی پھیر دیا ، پنجاب میں گندم ضائع ہو نے ...فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )بارشوں  نے کٹائی کی تمام تیاریوں پر پانی پھیر دیا ، پنجاب میں گندم  ضائع ہو نے کا خدشہ، کسان پریشان ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بارش سے صوبہ پنجاب میں فی ایکڑ 4 سے 5 من گندم کے ضائع ہو نیکا خدشہ ہے،فیصل آباد سمیت پنجاب میں گندم کی کٹائی کا آغاز روائتی طور پر پنجابی کلینڈر کے مہینے پانچویں مہینے 'بیساکھ' سے ہوتا...
مزید پڑھ »

نکاح کیس، بشریٰ بی بی کی عید سے قبل سزا معطل نہ ہو سکینکاح کیس، بشریٰ بی بی کی عید سے قبل سزا معطل نہ ہو سکیڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں زیر سماعت نکاح کیس میں بشریٰ بی بی کی عید سے قبل سزا معطل نہ ہو سکی۔
مزید پڑھ »

فلسطینی امدادی کارکنان ضرورت مندوں تک امداد پہنچانے کے لیے ہر روز اپنی جان پر کھیل رہے ہیںفلسطینی امدادی کارکنان ضرورت مندوں تک امداد پہنچانے کے لیے ہر روز اپنی جان پر کھیل رہے ہیںامدادی سامان کی ترسیل پر اسرائیلی فضائی حملے سے خیراتی ادارے اور فلسطینی کارکن پریشان ہیں جس میں غیر ملکی شہریوں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
مزید پڑھ »

گندم مارکیٹ کریش ،قیمت میں غیرمعمولی کمی کا امکانگندم خریداری مہم میں بدترین بدانتظامی سامنے آ گئی۔گندم مارکیٹ کریش ہونے سے قیمت میں غیرمعمولی کمی کاامکان ہے۔ذرائع کے مطابق گندم مارکیٹ کریش ہونے سے گندم کی قیمت ایک ہزار روپے من تک کم ہو جائے گی۔ اوپن مارکیٹ میں گندم کی بیس لاکھ ٹن اضافی آمد اور پنجاب کے پاس گندم کا غیر معمولی  ذخیرہ سے گندم کی قیمت غیر معمولی حد تک کم ہونے کا خدشہ ہے۔محکمہ...
مزید پڑھ »

بھارت کشمیر پر لچک دکھائے تو تجارتی تعلقات بحال ہوسکتے ہیں: وزیر دفاعبھارت کشمیر پر لچک دکھائے تو تجارتی تعلقات بحال ہوسکتے ہیں: وزیر دفاعجب تک بھارت میں الیکشن نہ ہو جائیں تب تک نہ پاکستان اور نہ ہی بھارت تجارت شروع کریں گے: خواجہ آصف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 23:11:44