گندم خریداری مہم میں بدترین بدانتظامی سامنے آ گئی۔گندم مارکیٹ کریش ہونے سے قیمت میں غیرمعمولی کمی کاامکان ہے۔ذرائع کے مطابق گندم مارکیٹ کریش ہونے سے گندم کی قیمت ایک ہزار روپے من تک کم ہو جائے گی۔ اوپن مارکیٹ میں گندم کی بیس لاکھ ٹن اضافی آمد اور پنجاب کے پاس گندم کا غیر معمولی ذخیرہ سے گندم کی قیمت غیر معمولی حد تک کم ہونے کا خدشہ ہے۔محکمہ...
گندم خریداری مہم میں بدترین بدانتظامی سامنے آ گئی۔گندم مارکیٹ کریش ہونے سے قیمت میں غیرمعمولی کمی کاامکان ہے۔ذرائع کے مطابق گندم مارکیٹ کریش ہونے سے گندم کی قیمت ایک ہزار روپے من تک کم ہو جائے گی۔ اوپن مارکیٹ میں گندم کی بیس لاکھ ٹن اضافی آمد اور پنجاب کے پاس گندم کا غیر معمولی ذخیرہ سے گندم کی قیمت غیر معمولی حد تک کم ہونے کا خدشہ ہے۔محکمہ خوراک نے گزشتہ سال کسانوں سے چالیس لاکھ ٹن گندم خریدی ۔رواں سال محکمہ خوراک کے پاس 23 لاکھ ٹن گندم کا ذخیرہ موجود ہے23 لاکھ ٹن کا گندم کا ذخیرہ موجود ہونے...
سے زیادہ بیس لاکھ ٹن گندم سے زائد گندم نہیں خریدے گا ۔ گزشتہ سال کی نسبت بیس لاکھ ٹن کم گندم خریدنے کے فیصلےسے بیس لاکھ ٹن گندم اوپن مارکیٹ میں اضافی ہو گی۔محکمہ خوراک پنجاب نےگندم کی خریداری کا ہدف ہی مقرر نہیں کیا ۔کسانوں کی اپنی ضروریات، بیج اور فلور ملوں کی طرف سے خریداری کے بعد اور محکمہ خوراک اور پاسکو کے ٹارگٹ کے بعد بھی تقریبا 50 لاکھ میٹرک ٹن گندم بچ جائے گی.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سرمایہ کاروں کی دلچسپی ، پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت میں بڑا اضافہکراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت میں 650 فیصد سے زائد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، ،،،
مزید پڑھ »
سعودی عرب؛ عید کے چاند سے متعلق اہم اعلانرواں برس سعودی عرب اور پاکستان میں عید الفطر ایک ہی دن ہونے کا امکان ہے
مزید پڑھ »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کی بڑی وجہ ہے کہ امریکی کمپنی موگاس نے اپنی پیداوار کم کر دی ہے
مزید پڑھ »
مہنگائی کے ستائے عوام کیلیے عید سے قبل بڑی خوشخبریماہ رمضان المبارک میں مہنگائی کے ستائے کراچی کے شہریوں کے لیے عید سے قبل اچھی خبر ہے کہ آٹے کی قیمت میں فی کلو بڑی کمی ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئےپاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان 8 کی بجائے9 اپریل کو ہونے کا امکان ہے ، قومی اسکواڈ کے 18 ناموں کا اعلان قومی سلیکٹرز پریس کانفرنس میں کریں گے: ذرائع
مزید پڑھ »
بھارت: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردی گئیںوزارت پٹرولیم و قدرتی گیس کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »