پاکستانی اداکارہ فضا علی نے تیسری شادی کیلئے بڑی شرط رکھ دی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستانی اداکارہ فضا علی نے تیسری شادی کیلئے بڑی شرط رکھ دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف شوبز اداکارہ و میزبان فضا علی نے تیسری شادی کرنے پر بڑی شرط رکھ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فضا علی کی پہلی شادی 2007 میں فواد فاروق کے ساتھ ہوئی تھی، جن سے ان کی ایک بیٹی فرال ہے، شادی کے 3 سال بعد دونوں کے درمیان طلاق ہوگئی۔ بعد ازاں فضا علی نے 2018 میں کاروباری شخصیت ایاز ملک سے شادی کی تھی مگر یہ بھی زیادہ دن تک...

پاکستانی اداکارہ فضا علی نے تیسری شادی کیلئے بڑی شرط رکھ دیلاہورمعروف شوبز اداکارہ و میزبان فضا علی نے تیسری شادی کرنے پر بڑی شرط رکھ دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فضا علی کی پہلی شادی 2007 میں فواد فاروق کے ساتھ ہوئی تھی، جن سے ان کی ایک بیٹی فرال ہے، شادی کے 3 سال بعد دونوں کے درمیان طلاق ہوگئی۔ بعد ازاں فضا علی نے 2018 میں کاروباری شخصیت ایاز ملک سے شادی کی تھی مگر یہ بھی زیادہ دن تک قائم نہ رہ سکی۔ وہیں اب تیسری شادی پر غور کرتے ہوئے فضا علی کا بیان سامنے آیا جس میں انہوں نے اپنی بیٹی کے حوالے سے اہم شرط رکھی۔فضا علی نے ایک پروگرام میں انٹرویو میں کہا کہ وہ شادی تب ہی کریں گی جب انہیں کوئی ایسا شخص ملے جو ان کی بیٹی کو قبول کرے گا۔اداکارہ نے بتایا کہ ان کا ایک رشتہ طے ہوا اور لڑکے کے اہلخانہ نے اس بات پر رضامندی ظاہر کردی تھی کہ وہ اداکارہ کی بیٹی فرال کو بھی اپنانے ساتھ رکھنے کے لیے تیار ہیں۔ لیکن ان کی شرط تھی کہ فضا کی بیٹی اپنے حقیقی والد سے ملاقات نہیں کرے...

فضا علی کا مزید کہنا تھا کہ باپ اور بیٹی کے مابین ملاقات کو ختم کرنا ان کی نظر میں ایک غلط چیز تھی جس کے باعث انہوں نے یہ رشتہ بھی ٹھکرا دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ فضاعلی نے تیسری شادی کیلئے شرط بتادیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف شوبز اداکارہ و میزبان فضا علی نے تیسری شادی کرنے پر بڑی شرط رکھ دی۔ تیسری شادی پر غور کرتے ہوئے فضا علی کا بیان سامنے آیا جس میں انہوں نے اپنی بیٹی کے حوالے سے اہم شرط رکھی۔انہوں نے ایک پروگرام میں کہا کہ وہ شادی تب ہی کریں گی جب انہیں کوئی ایسا شخص ملے جو ان کی بیٹی کو قبول کرے گا۔ اداکارہ نے بتایا کہ ان کا ایک...
مزید پڑھ »

سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دیممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سٹار سلمان خان کی جان بخشنے کے لیے گینگسٹر لارنس بشنوئی کمیونٹی نے اہم شرط رکھ دی ہے۔ ایکسپریس نیوز  نے بھارتی میڈیا کے حوالےسے بتایاکہ   گزشتہ دنوں سلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران گینگسٹر لارنس بشنوئی سے معافی مانگی تھی۔سومی علی نے کہا تھا کہ کالے ہرن کے شکار کے واقعے کو کئی سال...
مزید پڑھ »

سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دیسلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دیہم سومی علی کی طرف سے مانگی گئی معافی کو قبول نہیں کریں گے کیونکہ قصوروار سومی نہیں بلکہ سلمان خان ہیں، بشنوئی
مزید پڑھ »

سجل علی کا شادی سے متعلق اہم بیان سامنے آگیاسجل علی کا شادی سے متعلق اہم بیان سامنے آگیانامور پاکستانی اداکارہ سجل علی نے شادی سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر زندگی میں کوئی آپ کو سمجھنے والا مل جائے تو شادی کرلینی چاہیے۔
مزید پڑھ »

ہم سلمان خان کی جان بخش دیں گے اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔، بشنوئی کمیونٹی نے بڑی شرط رکھ دیہم سلمان خان کی جان بخش دیں گے اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔، بشنوئی کمیونٹی نے بڑی شرط رکھ دیبھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار سلمان خان جن کے گھر پر گزشتہ ماہ فائرنگ ہوئی تھیں بشنوئی کمیونٹی نے ان کی جان بخشی کے لیے بڑی شرط رکھ دی ہے۔
مزید پڑھ »

دوسری شادی کرنے والے مردوں کی کیا خاص نشانی ہوتی ہے؟دوسری شادی کرنے والے مردوں کی کیا خاص نشانی ہوتی ہے؟وہ مرد حضرات جو دوسری شادی کے خواہش مند ہوتے ہیں ان کی بڑی نشانی کے حوالے سے اداکارہ حبا علی خان نے بتادیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 08:07:08