سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دی

پاکستان خبریں خبریں

سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ہم سومی علی کی طرف سے مانگی گئی معافی کو قبول نہیں کریں گے کیونکہ قصوروار سومی نہیں بلکہ سلمان خان ہیں، بشنوئی

سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دینایاب کالے ہرن کے شکار کی وجہ سے لارنس بشنوئی گینگ اتنے سالوں سے سلمان خان کے پیچھے پڑا ہوا ہے : فوٹو : فائلبالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی جان بخشنے کے لیے گینگسٹر لارنس بشنوئی کمیونٹی نے اہم شرط رکھ دی ہے۔

اُنہوں نے بشنوئی گینگ سے اپیل کرتے ہوئے کہا تھا کہ سلمان خان کو معاف کردیں کیونکہ اس طرح کسی بھی انسان کی جان لینا یا قتل کی دھمکیاں دینا ناقابلِ قبول ہے، سلمان خان کو قتل کرنے یا نقصان پہنچانے سے کالے ہرن واپس نہیں آجائیں گے، اگر آپ انصاف چاہتے ہیں تو عدالت جائیں۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ سلمان خان اپنی معافی کے ساتھ ہمیں اس بات کا یقین بھی دلائیں گے کہ وہ ہمیشہ جنگلی حیات و ماحولیات کے تحفظ کے لیے کام کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’یہ صرف ٹریلر ہے‘ گینگسٹر کی سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے بعد دھمکی’یہ صرف ٹریلر ہے‘ گینگسٹر کی سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے بعد دھمکیممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کی ذمہ داری گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی نے قبول کرلیا۔
مزید پڑھ »

لارنس بشنوئی نے کتنے لاکھ میں سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کروائی؟لارنس بشنوئی نے کتنے لاکھ میں سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کروائی؟فائرنگ کا مقصد سلمان خان کو قتل کرنا نہیں تھا، ملزمان
مزید پڑھ »

امریکا نے غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دیامریکا نے غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دیامریکا نے اسرائیل کو حماس رہنماؤں کی خفیہ معلومات فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے
مزید پڑھ »

سومی علی کی سلمان خان کیلیے گینگسٹر لارنس بشنوئی سے اپیلسومی علی کی سلمان خان کیلیے گینگسٹر لارنس بشنوئی سے اپیلسلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی نے حال ہی میں گھر پر فائزرنگ کے واقعے کے بعد اداکار کے لیے تشویش کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

ہم لارنس بشنوئی کو ختم کردیں گے، سلمان خان کی بھارتی وزیر اعلیٰ سے ملاقاتہم لارنس بشنوئی کو ختم کردیں گے، سلمان خان کی بھارتی وزیر اعلیٰ سے ملاقاتسلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کا تعلق لارنس بشنوئی گینگ سے ہے
مزید پڑھ »

سلمان خان سے مداح کی طرح ملی پھر میری زندگی بدل گئی، زرین خانسلمان خان سے مداح کی طرح ملی پھر میری زندگی بدل گئی، زرین خانزرین خان کا کہنا ہے کہ میں سلمان خان سے مداح کی طرح ملی تھی انہوں نے انڈسٹری میں متعارف کرواکے میری زندگی بدل دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:13:25