سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کا تعلق لارنس بشنوئی گینگ سے ہے
پاکستان اوربھارت کشیدگی میں کمی، مذاکرات سے مسائل حل کریں، امریکاسیمنٹ تھیلوں پر مینوفیکچرنگ، ایکسپائری تاریخیں لکھنا لازمبھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں فورسز سے جھڑپ میں 29 ماؤ نواز باغی ہلاکالشفا اسپتال سے بڑی اجتماعی قبر دریافت، شمالی غزہ سے مزید 20 لاشیں برآمدبلوچستان میں شدید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیامتحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں سے نظام زندگی مفلوج، ریڈ الرٹ...
بھارتی میڈیا کے مطابق 16 اپریل کو وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے سلمان خان کے گھر جاکر اُن سے ملاقات کی، وزیر اعلیٰ کی آمد پر اداکار کے گھر کے اطراف سیکیورٹی سخت کر دی گئی تھی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے بھارتی میڈیا سے گفگتو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سلمان خان کے ساتھ ہے، ہم نے فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، اُن سے تفتیش جاری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’یہ صرف ٹریلر ہے‘ گینگسٹر کی سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے بعد دھمکیممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کی ذمہ داری گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی نے قبول کرلیا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا سیاسی جماعتوں کے ساتھ گرینڈ الائنس تشکیل، محمد اچکزئی سربراہ ہوں گےمحمود خان اچکزئی تین روز میں فضل الرحمان سے ملاقات کر کے شمولیت کی دعوت دیں گے، جماعت اسلامی کو اہم عہدہ ملے گا، ذرائع
مزید پڑھ »
’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکوروزیراعظم نے سعودی وزیر خارجہ کی سربراہ میں وفد سے ملاقات کی جس میں شہباز شریف نے سعودی وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد سے آگاہ کیا
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گےوزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع ہے
مزید پڑھ »
’مریم نواز عوامی خدمت علی امین گنڈاپور سے سیکھیں‘مریم نواز کو بھی والد اور چچا کی طرح سیاست اور حکومت چلانے کی سمجھ نہیں ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب عوامی خدمت علی امین گنڈاپور سے سیکھیں، عوام
مزید پڑھ »
غزہ جنگ میں اسرائیل کیلئے برطانیہ کی حمایت غیرمشروط نہیں ہے: برطانوی وزیر خارجہاسرائیل کو دفاع کا حق حاصل ہے لیکن اگر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی گئی تو اسے اسلحے کی سپلائی بند کردیں گے: برطانیہ
مزید پڑھ »