وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع ہے
سام سنگ کا اے آئی ٹیکنالوجی والے گھریلو آلات پر کام جاریپاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمیسابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے رہاپاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت آج شروع ہوگیلڑکی کو ہراساں کرنے والے پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درجوزیراعظم شہباز شریف اپنے وفد کے ہمراہ کمرشل فلائٹ سے سعودی عرب جائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا منصب سنبھالیں کے بعد یہ پہلا غیر ملکی دورہ...
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف 6 سے 8 اپریل تک سعودی عرب میں قیام کے دوران وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کریں گے اور مسجد نبویؐ میں نماز ادا کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات بھی متوقع ہے۔ وزیراعظم سعودی ولی عہد کو دورہ پاکستان کی دعوت دیں گے۔
وزیراعظم کے وفد میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور دیگر اعلیٰ حکام شامل ہیں۔ وزیراعظم اور ان کے وفد کے ارکان دورے کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کریں گے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گےوزیراعظم شہباز شریف کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے یہ وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد ان کا پہلا غیر ملکی دورہ ہوگا۔
مزید پڑھ »
فرانسیسی خاتون نے سعودی عرب میں کونسی 3 خواہشات کا اظہار کیا؟’ٹک ٹاک‘ پر ایک فرانسیسی خاتون کا کہنا تھا کہ میں سیسلیا ہوں اور اس وقت سعودی عرب میں سکونت اختیار کئے ہوئے ہوں۔
مزید پڑھ »
شہباز ، نواز ملاقات آج ، کیا معاملات طے کیے جائیں گے ۔۔؟ صالح ظافر نے اہم ...اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)شہباز ، نواز ملاقات آج ، کیا معاملات طے کیے جائیں گے ۔۔؟ سینئر صحافی و تجزیہ کار صالح ظافر نے اہم تفصیلات شیئر کر دیں اپنی رپورٹ میں انہوں نےلکھا کہ وزیر اعظم شہبازشریف ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات کو سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے۔ اعلیٰ سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم جدہ...
مزید پڑھ »
سعودی ولی عہد کا وزیراعظم شہبازشریف سے ٹیلفونک رابطہ، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباداسلام آباد : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہبازشریف سے ٹیلفونک رابطہ کرکے عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی ،
مزید پڑھ »
’9 مارچ کو اتحادی جماعتوں کا سورج طلوع ہوگا اور زرداری صدر ہوں گے‘وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انشا اللہ 9 مارچ کو اتحادی جماعتوں کا سورج طلوع ہوگا اور آصف زرداری صدر ہوں گے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہبازشریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی ، پہلی بار وزیر ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کردی ،وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق 8رکنی مشترکہ مفادات کونسل کے چیئرمین وزیراعظم شہبازشریف ہوں گے،مشترکہ مفادات کونسل میں چاروں وزرائے اعلیٰ بطور ممبران شامل ہیں، مشترکہ مفادات...
مزید پڑھ »