وزیراعظم نے سعودی وزیر خارجہ کی سربراہ میں وفد سے ملاقات کی جس میں شہباز شریف نے سعودی وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد سے آگاہ کیا
/ اسکرین گریب/ فوٹو پی ایم ہاؤس
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل وفد کے ہمراہ وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں وزیراعظم شہباز شریف نے وفد کا استقبال کیا اور پاکستان آمد پر خیر مقدم کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکاناسلام آباد : سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 1 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا امکان ہے، ریکوڈک میں سرمایہ کاری کیلئے پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان حکومتی معاہدہ ہوگا۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب کا اسٹیٹ بینک میں ڈیپازٹس کو بڑھا کر 5ارب ڈالر کرنیکا فیصلہپاکستان اور سعودی عرب نے 5 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری منصوبے پرعمل درآمد تیز کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، سیکورٹی تعاون سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیالسعودی عرب ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، شہزادہ محمد بن سلمان
مزید پڑھ »
ایس آئی ایف سی اہم پلیٹ فارم ہے جسے جاری رکھا جائے گا: وزیراعظمانہوں نے کہا کہ عسکری قیادت نے اس پلیٹ فارم کی کامیابی کیلئے کردار ادا کیا، انہوں نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ میں بھی غیر معمولی کام کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور سعودی عرب کا سعودی سرمایہ کے پہلے دورے کی تیزی سے آگے بڑھنے کی تصدیقپاکستان اور سعودی عرب نے پاکستان میں 5 بلین ڈالر کی قیمت کے سعودی سرمایہ کے پہلے دورے کی تیزی سے آگے بڑھنے کی تصدیق کی ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب کی آئندہ ماہ ریکوڈک میں ایک بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری متوقعاسلام آباد : بلوچستان کے ضلع چاغی میں واقع ریکوڈک کاپر گولڈ پراجیکٹ میں آئندہ ماہ ایک ارب ڈالر تک کی سعودی سرمایہ کاری کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »