سلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی نے حال ہی میں گھر پر فائزرنگ کے واقعے کے بعد اداکار کے لیے تشویش کا اظہار کیا
بالی ووڈ کے سلطان اور گینگسٹر لارنس بشنوئی سے اپیل کی ہے کہ وہ انہیں نقصان نہ پہنچائیں۔
سومی علی نے کہا کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کیا ہوا ہے؟ گزرے ہوئے کو گزرنے دو، میں کبھی نہیں چاہوں گی کہ ایسا کسی کے ساتھ ہو، چاہے وہ سلمان، شاہ رخ یا پھر میرا پڑوسی ہو، کوئی بھی اس کا مستحق نہیں ہے جس کا وہ ابھی تجربہ کررہا ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ کھیل کے طور پر شکار کی حمایت نہیں کرتیں، سلمان خان 1998 میں کافی جوان تھے جب اس نے کالے ہرن کا شکازر کیا جس سے بشنوئی برادری کے جذبات کو ٹھیس پہنچی لیکن کسی کی جان لینا قابل قبول نہیں ہے چاہے وہ سلمان ہو یا پھر عام آدمی، اگر آپ انصاف چاہتے ہیں تو...
سومی علی نے کہا کہ میں بشنوئی برادری سے اپیل کرنا چاہتی ہوں کہ سلمان خان کو نقصان پہنچانے سے کالے ہرن واپس نہیں آئیں گے، میرے ساتھ جو کچھ ہوا اسے بدلا نہیں جاسکتا، میں نے خود سے صلح کرلی ہے۔ واضح رہے کہ سومی علی کی اپیل لارنس بشنوئی کے شوٹروں کی جانب سے ممبئی میں رہائشگاہ پر فائرنگ کے بعد سامنے آئی ہے۔کنگ خان سے پہلے کس بالی وڈ سپراسٹار کو ’منت‘ خریدنے کی پیشکش ہوئی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’یہ صرف ٹریلر ہے‘ گینگسٹر کی سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے بعد دھمکیممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کی ذمہ داری گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی نے قبول کرلیا۔
مزید پڑھ »
ہم لارنس بشنوئی کو ختم کردیں گے، سلمان خان کی بھارتی وزیر اعلیٰ سے ملاقاتسلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کا تعلق لارنس بشنوئی گینگ سے ہے
مزید پڑھ »
لارنس بشنوئی نے کتنے لاکھ میں سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کروائی؟فائرنگ کا مقصد سلمان خان کو قتل کرنا نہیں تھا، ملزمان
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں 19 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست7ماہ کیلیے بجلی کی قیمت میں اضافے اور 2ماہ کیلیے کمی کی درخواست کی گئی ہے
مزید پڑھ »
سلمان خان کی بہن ارپتا خان سے علیحدگی کی افواہ پر بالآخر آیوش شرما کا ردعمل ...ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) 2019ء میں بالی ووڈ سٹار سلمان خان کی بہن ارپتا خان اور اس کے شوہر آیوش شرما کے درمیان طلاق کی افواہ گرم رہی، جس پر اتنے سال بعد بالآخر آیوش شرما نے ردعمل دیا ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے آیوش شرما نے کہا ہے کہ میری زندگی میں کسی کو بھی اتنی دلچسپی نہیں تھی کہ میرے بارے میں کوئی افواہیں...
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی اسمبلیوں سے استعفیٰ دے گی یا نہیں؟ چیئرمین نے کیا کہا؟پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے پارٹی کے اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کی حامد رضا کی تجویز پر واضح جواب دے دیا۔
مزید پڑھ »