ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) 2019ء میں بالی ووڈ سٹار سلمان خان کی بہن ارپتا خان اور اس کے شوہر آیوش شرما کے درمیان طلاق کی افواہ گرم رہی، جس پر اتنے سال بعد بالآخر آیوش شرما نے ردعمل دیا ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے آیوش شرما نے کہا ہے کہ میری زندگی میں کسی کو بھی اتنی دلچسپی نہیں تھی کہ میرے بارے میں کوئی افواہیں...
بھتہ نہ دینے پر ڈاکوؤں نے زرعی زمین پر لگی سولر پلیٹوں پر ...
انہوں نے کہا کہ ’’یہ 2019ء کی بات ہے۔ میں اپنے بیٹے کو ناشتہ کروانے کے لیے گھر سے باہر لے کر گیا تو راستے میں مجھے چند صحافیوں نے روک لیا اور پوچھنے لگے کہ تم اور ارپتا خان طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کرنے والے ہو؟میں ان کا سوال سن کر حیران رہ گیا اور سوچنے لگا کہ میں اپنے بیٹے کو ناشتہ کروانے باہر لایا ہوں اور یہ مجھ سے طلاق کا پوچھ رہے ہیں۔‘‘
آیوش شرما کہتے ہیں کہ ’’جب میںگھر واپس آیا تو میں نے اہلیہ ارپتا سے پوچھا کہ وہ مجھے طلاق دینے والی ہے تو وہ میرا سوال سن کر ہنسنے لگی۔ ‘‘ واضح رہے کہ آیوش شرما اور ارپتا خان کی شادی 2014ء میں ہوئی تھی اور اب وہ ایک بیٹے اور بیٹی کے ماں باپ ہیں۔لاہور کا بھیا کباب , جس کے چھوٹے چھوٹے کباب کھانے لوگ دور دور سے آتے ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان کی بہن سے لالچ میں شادی کا الزام: آیوش شرما نے خاموشی توڑ دیآیوش پر تنقید کرنے والوں کا ماننا ہے کہ انہوں نے سلمان خان کی بہن ارپیتا سے شادی مالی فائدے اور بالی وڈ میں قدم جمانے کیلئے کی
مزید پڑھ »
سلمان خان کی بہن ارپیتا کی طلاق؟ بہنوئی آیوش شرما بول پڑےآیوش شرما اور ارپیتا خان کی شادی سال 2014 میں ہوئی تھی
مزید پڑھ »
سلمان کے بہنوئی آیوش شرما کو ان سے معافی کیوں مانگنی پڑی؟سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے کے لیے ارپیتا خان سے شادی کرنے کے الزامات پر کھل کر بات کی ہے۔
مزید پڑھ »
امریکی سفیر کی جیل میں عمران خان سے ملاقات کی خبروں پر امریکہ کا ردعمل بھی ...واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اڈیالہ میں عمران خان سے ملاقات کے بارے میں پاکستان میں موجود سفارتخانہ ہی بہتر جواب دے سکتا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں پاکستان کی موجودہ صورت حال موضوع بحث رہی۔ صحافیوں نے امریکی سفارت کاروں کی جیل میں عمران خان سے ملاقات، حالیہ الیکشن میں مینڈیٹ کے چوری ہونے...
مزید پڑھ »
سلمان خان سے مداح کی طرح ملی پھر میری زندگی بدل گئی، زرین خانزرین خان کا کہنا ہے کہ میں سلمان خان سے مداح کی طرح ملی تھی انہوں نے انڈسٹری میں متعارف کرواکے میری زندگی بدل دی
مزید پڑھ »
یہ صرف نذرانہ ہے، فائرنگ کے بعد سلمان خان کو نئی دھمکی ملی گئیسلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے افراد کی شناخت ہوگئی
مزید پڑھ »