سلمان خان کی بہن ارپیتا کی طلاق؟ بہنوئی آیوش شرما بول پڑے

پاکستان خبریں خبریں

سلمان خان کی بہن ارپیتا کی طلاق؟ بہنوئی آیوش شرما بول پڑے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

آیوش شرما اور ارپیتا خان کی شادی سال 2014 میں ہوئی تھی

سلمان خان کی بہن ارپیتا کی طلاق؟ بہنوئی آیوش شرما بول پڑےبالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے اپنی اور ارپیتا شرما خان کی طلاق کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔

اس افواہ کو چند سال گزر گئے ہیں لیکن اب آیوش شرما نے اپنے حالیہ انٹرویو میں طلاق کی افواہ پر پہلی بار کُھل کر بات کی اور بتایا کہ ارپیتا خان کا اس پر کیا ردعمل تھا۔ آیوش شرما نے کہا کہ سال 2019 کی بات ہے، میں اپنے بیٹے کو ناشتہ کروانے کے لیے گھر سے باہر لیکر گیا تو راستے میں مجھے چند صحافیوں نے روک لیا اور مجھ سے پوچھنے لگے کہ کیا آپ اور ارپیتا طلاق کے لیے فائل کر رہے ہیں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان کی بہن سے لالچ میں شادی کا الزام: آیوش شرما نے خاموشی توڑ دیسلمان کی بہن سے لالچ میں شادی کا الزام: آیوش شرما نے خاموشی توڑ دیآیوش پر تنقید کرنے والوں کا ماننا ہے کہ انہوں نے سلمان خان کی بہن ارپیتا سے شادی مالی فائدے اور بالی وڈ میں قدم جمانے کیلئے کی
مزید پڑھ »

سلمان کے بہنوئی آیوش شرما کو ان سے معافی کیوں مانگنی پڑی؟سلمان کے بہنوئی آیوش شرما کو ان سے معافی کیوں مانگنی پڑی؟سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے کے لیے ارپیتا خان سے شادی کرنے کے الزامات پر کھل کر بات کی ہے۔
مزید پڑھ »

پنکج ترپاٹھی کی بہن اور بہنوئی کے کار حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پرپنکج ترپاٹھی کی بہن اور بہنوئی کے کار حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پرپنکج ترپاٹھی کے بہنوئی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے تھے جبکہ اُن کی بہن کی حالت تشویشناک ہے
مزید پڑھ »

پنکج تریپاٹھی کی بہن کی گاڑی کو خوفناک حادثہ، بہنوئی ہلاک، ویڈیو سامنے آگئیپنکج تریپاٹھی کی بہن کی گاڑی کو خوفناک حادثہ، بہنوئی ہلاک، ویڈیو سامنے آگئیپنکج تریپاٹھی کی بہن اور بہنوئی کی کار کو حادثہ گزشتہ شام جھاڑکنڈ کے علاقے دھنباد میں پیش آیا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

روڈ ایکسیڈنٹ میں پنکج ترپاٹھی کے بہنوئی کی موت، بہن کی حالت تشویشناکروڈ ایکسیڈنٹ میں پنکج ترپاٹھی کے بہنوئی کی موت، بہن کی حالت تشویشناکخوفناک حادثہ جھاڑکھنڈ میں جی ٹی روڈ پر دوپہر چار بجے کے قریب پیش آیا
مزید پڑھ »

’میں بریانی نہیں کہ ہر کسی کو اچھی لگوں‘ حنا رضوی ناقدین پر برس پڑیں’میں بریانی نہیں کہ ہر کسی کو اچھی لگوں‘ حنا رضوی ناقدین پر برس پڑیںسینئر اداکارہ سنگیتا کی بہن اداکارہ حنا رضوی نے اپنے شوہر عمار احمد خان کے ہمراہ ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 17:32:36