پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے پارٹی کے اسمبلیوں سے استعفیٰ دینے کی حامد رضا کی تجویز پر واضح جواب دے دیا۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت میں پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں گزشتہ روز سنی اتحاد کونسل کے حامد رضا کی جانب سے ایک بار پھر پی ٹی آئی کے اسمبلیوں سے استعفیٰ دے کر باہر نکلنے کی تجویز پر واضح جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسمبلی سے استعفیٰ دینے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ ہم پارلیمنٹ میں رہیں گے اور اسی ایوان سے مسائل کا حل ڈھونڈیں...
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دینے کا الیکشن کمیشن کا آرڈر پشاورہائیکورٹ نے ختم کیا تھا جس کو سپریم کورٹ نے بحال کیا تھا۔ ہم نے سپریم کورٹ کے آرڈر کو مدنظر رکھتے ہوئے دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرائے۔ ہمیں سات روز میں سرٹیفکیٹ ملنا چاہیے تھا جو اب تک نہیں ملا۔ ہم نے شفاف انٹرا پارٹی الیکشن کرائے اور ایسے کرائے جیسا کوئی دوسری سیاسی جماعت نہیں کرا سکی ہمیں الیکشن کمیشن سرٹیفکیٹ جاری...
پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ انتخابی نشان نہ ہونے کے باوجود بائیکاٹ نہیں کیا اور تمام زیادتیوں کے باوجود پارلیمان میں بیٹھے ہیں۔ ہمیں آج بھی قومی اسمبلی میں پوائنٹ آف آرڈر پر بولنے کا موقع نہیں دیا جا رہا، اگر بولیں تو آواز بند کر دی جاتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی: شیر افضل مروتبانی پی ٹی آئی نے ببانگ دہل کہا کہ کوئی ڈیل نہیں،کوئی مفاہمت نہیں، عمران خان نے کہا کہ قوم کے لیے ضروری ہے اپنی اڑان بھرے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
کسی سے بھی مذاکرات نہیں ہو رہے، چیئرمین پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے کسی سے بھی مذاکرات نہیں ہو رہے ارادہ ہوا تو بانی پی ٹی آئی خود بتائیں گے۔
مزید پڑھ »
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے سوال پر عمران خان نے کیا کہا؟بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کی جس میں ان سے چیئرمین پی اے سی کا بھی سوال کیا گیا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا ووٹر سپورٹر آج نہیں نکلا، ووٹر ٹرن آؤٹ ان کیلئے بہت بڑا پیغام ہے: رانااگر پی ٹی آئی کو اتنا ہی اعتراض تھا تو الیکشن کا بائیکاٹ کردیتی، پی ٹی آئی نے اسمبلیوں میں نمونے بھیجے ہیں: رہنما ن لیگ
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی اسی ماہ جیل سے رہا ہو جائیں گے، بیرسٹر گوہراسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی رواں ماہ اپریل میں
مزید پڑھ »
کیا آپ شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی بنا رہے ہیں ؟ عمران خان نے صحافی کے ...راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہےکہ پارٹی نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لیے ابھی کوئی نام فائنل نہیں کیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران بانی پی ٹی آئی سے سوال کیا گیا کہ آپ کی پارٹی میں چیئرمین پی اے سی کے معاملے پر تنازع چل رہا ہے؟ اس پر عمران خان نے کہا کہ مجھے مشاورت ہی نہیں کرنے دی جارہی،...
مزید پڑھ »