ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سٹار سلمان خان کی جان بخشنے کے لیے گینگسٹر لارنس بشنوئی کمیونٹی نے اہم شرط رکھ دی ہے۔ ایکسپریس نیوز نے بھارتی میڈیا کے حوالےسے بتایاکہ گزشتہ دنوں سلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران گینگسٹر لارنس بشنوئی سے معافی مانگی تھی۔سومی علی نے کہا تھا کہ کالے ہرن کے شکار کے واقعے کو کئی سال...
عمرکوٹ: خسرہ کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی ،حکام خاموشنیویارک میں نقاب پوش کی سڑک پر چلتی خاتون سے زبردستی ، ملزم ...ممبئی بالی ووڈ کے دبنگ سٹار سلمان خان کی جان بخشنے کے لیے گینگسٹر لارنس بشنوئی کمیونٹی نے اہم شرط رکھ دی ہے۔
اُنہوں نے بشنوئی گینگ سے اپیل کرتے ہوئے کہا تھا کہ سلمان خان کو معاف کردیں کیونکہ اس طرح کسی بھی انسان کی جان لینا یا قتل کی دھمکیاں دینا ناقابلِ قبول ہے، سلمان خان کو قتل کرنے یا نقصان پہنچانے سے کالے ہرن واپس نہیں آجائیں گے، اگر آپ انصاف چاہتے ہیں تو عدالت جائیں۔سومی علی کے معافی نامے کے بعد بشنوئی کمیونٹی کے صدر دیویندر بودیا نے اہم بیان جاری کیا ہے جس میں اُنہوں نے سلمان خان کی زندگی بخشنے کے لیے اپنی شرط بتائی۔بھارتی میڈیا کے مطابق دیویندر بودیا نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم سومی علی کی طرف...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دیہم سومی علی کی طرف سے مانگی گئی معافی کو قبول نہیں کریں گے کیونکہ قصوروار سومی نہیں بلکہ سلمان خان ہیں، بشنوئی
مزید پڑھ »
’یہ صرف ٹریلر ہے‘ گینگسٹر کی سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے بعد دھمکیممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کی ذمہ داری گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی انمول بشنوئی نے قبول کرلیا۔
مزید پڑھ »
لارنس بشنوئی نے کتنے لاکھ میں سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کروائی؟فائرنگ کا مقصد سلمان خان کو قتل کرنا نہیں تھا، ملزمان
مزید پڑھ »
امریکا نے غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دیامریکا نے اسرائیل کو حماس رہنماؤں کی خفیہ معلومات فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے
مزید پڑھ »
سومی علی کی سلمان خان کیلیے گینگسٹر لارنس بشنوئی سے اپیلسلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی نے حال ہی میں گھر پر فائزرنگ کے واقعے کے بعد اداکار کے لیے تشویش کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
ہم لارنس بشنوئی کو ختم کردیں گے، سلمان خان کی بھارتی وزیر اعلیٰ سے ملاقاتسلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کا تعلق لارنس بشنوئی گینگ سے ہے
مزید پڑھ »