وہ مرد حضرات جو دوسری شادی کے خواہش مند ہوتے ہیں ان کی بڑی نشانی کے حوالے سے اداکارہ حبا علی خان نے بتادیا۔
سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیا
مردوں کی شادیوں اور افیئرز پر انھوں نے مزید کہا کہ مرد دوسری شادی کرنے کے لیے پہلی بیوی سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لیے بہانے بناتے ہیں پھر دوسری شادی رچالیتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ ایسے مرد جو دوسری شادی کے خواہشمند ہوتے ہیں وہ اپنی بیوی کے ہوتے کسی دوسری جگہ تعلقات میں ملوث ہوتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خاناداکارہ کی دوسری شادی 2021 میں پاک فضائیہ کے ریٹائرڈ افسر سے دوسری شادی ہوئی
مزید پڑھ »
’وہ میری بچپن کی محبت تھے‘ عائشہ جہانزیب کا شوہر کے انتقال اور دوسری شادی پر اظہار خیالاداکارہ و میزبان عائشہ جہانزیب نے شادی کے سات سال بعد کینسر کے باعث شوہر کی موت اور دوسری شادی سے متعلق اظہار خیال کیا۔
مزید پڑھ »
شادی میں نہ بلانا مہنگا پڑ گیا، دولہا سسرال کے بجائے اسپتال جا پہنچاشادی خوشی کی ایسی تقریب ہوتی ہے جس میں قریبی خاندان اکٹھا ہوتا ہے لیکن اگر کوئی مدعو نہ کرے تو کچھ ایسا بھی ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
سابقہ بیوی سلمیٰ آغا کی وجہ سے ریکھا کے ساتھ کام نہیں کرسکا: جاوید شیخ کا انکشافپاکستان کے معروف اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے انہیں اداکارہ سلمیٰ آغا سے شادی کرنے کی وجہ سے فلمی کیریئر میں بھی نقصان اٹھانا پڑا۔
مزید پڑھ »
فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد سابقہ اہلیہ کی ویڈیو وائرلیکم جون کو فیروز خان نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی
مزید پڑھ »
اسرائیل حماس مذاکرات شروع کریں، غزہ کے لوگ زیادہ انتظار نہیں کر سکتے: سعودی عربسعودی وزیر خارجہ نے اسرائیل سے فلسطین کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، دوسری طرف انھوں نے فریقین پر فوری مذاکرات شروع کرنے پر بھی زور دیا
مزید پڑھ »