’وہ میری بچپن کی محبت تھے‘ عائشہ جہانزیب کا شوہر کے انتقال اور دوسری شادی پر اظہار خیال

پاکستان خبریں خبریں

’وہ میری بچپن کی محبت تھے‘ عائشہ جہانزیب کا شوہر کے انتقال اور دوسری شادی پر اظہار خیال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اداکارہ و میزبان عائشہ جہانزیب نے شادی کے سات سال بعد کینسر کے باعث شوہر کی موت اور دوسری شادی سے متعلق اظہار خیال کیا۔

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’برنس روڈ کے رومیو جیولیٹ‘ میں ’شگو پھوپھو‘ کا کردار نبھانے والی اداکارہ عائشہ جہانزیب نے حالیہ انٹرویو میں اپنی نجی زندگی سے متعلق گفتگو کی۔

اداکارہ نے کہا کہ ایسا لگا جیسے وہ اس دنیا سے چلے گئے تو سب کچھ ختم ہوگیا لیکن مجھے اپنے ساتھ جڑی تین زندگیوں کے لیے خود کو اٹھانا پڑا، اس وقت میرے بچے کافی چھوٹے تھے۔عائشہ جہازیب نے بتایا کہ ان کا دوسرے شوہر حارث سے کسی خاتون دوست کے توسط سے ٹریولنگ کی غرض سے رابطہ ہوا تھا جو پہلے دوستی اور بعد ازاں رشتے میں تبدیل ہوگیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی محاصرے کے دوران محبت کی کہانی: ’پہلے دلہن بنی، پھر بیوی اور اگلے دن میں بیوہ بن چکی تھی‘روسی محاصرے کے دوران محبت کی کہانی: ’پہلے دلہن بنی، پھر بیوی اور اگلے دن میں بیوہ بن چکی تھی‘ولیریا اور ان کے 34 سالہ شوہر آندریے سبوٹن، جو یوکرین کی فوج میں کپتان تھے، جنگ سے قبل ماریپول شہر میں شادی کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔
مزید پڑھ »

دوسری شادی کرنے پر بیوی نے عدالت میں ہی شوہر کی دھلائی کردیدوسری شادی کرنے پر بیوی نے عدالت میں ہی شوہر کی دھلائی کردییہ واقعہ ریاست بہار کے ضلع جموئی میں پیش آیا جہاں شوہر کی دوسری شادی پر ناراض بیوی نے شوہر کی خوب دھلائی کی۔
مزید پڑھ »

اقبال حسین سے دوسری شادی کیسے ہوئی؟ بشریٰ انصاری نے بتا دیااقبال حسین سے دوسری شادی کیسے ہوئی؟ بشریٰ انصاری نے بتا دیاپاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے دوسری شادی کے اعتراف کے بعد مداحوں کو ان پر زور فرمائش پر اپنے شوہر سے بھی
مزید پڑھ »

نیویارک پولیس کے پاکستانی نژاد افسران کا دورہ پاکستان، مقامی پولیس کو اہم تجاویز پیشنیویارک پولیس کے پاکستانی نژاد افسران کا دورہ پاکستان، مقامی پولیس کو اہم تجاویز پیشپاکستانی پولیس محنتی ہے مگر فنڈز اور وسائل کے فقدان کی وجہ سے جرائم پر قابو پانا چیلنج ہے: نیویارک پولیس کے افسران کا اظہار خیال
مزید پڑھ »

نرگس فخری مجھ سے جلتی ہیں، مریحہ صفدرنرگس فخری مجھ سے جلتی ہیں، مریحہ صفدراداکارہ و ماڈل مریحہ صفدر نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام میں شرکت کی اور اس دوران مختلف موضوعات پر کھل کا اظہار خیال کیا۔
مزید پڑھ »

دوستی میں محبت مل جائے تو۔۔۔۔گوہر رشید نے شادی سے متعلق سوال پر کیا کہا؟دوستی میں محبت مل جائے تو۔۔۔۔گوہر رشید نے شادی سے متعلق سوال پر کیا کہا؟اداکار گوہر رشید نے محبت کے بارے میں اپنے خیال کا اظہار کیا ہے، فلموں میں نظر آنے والی عام رومانس احترام اور دوستی سے بڑھ کر نہیں ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:01:05