دوستی میں محبت مل جائے تو۔۔۔۔گوہر رشید نے شادی سے متعلق سوال پر کیا کہا؟

پاکستان خبریں خبریں

دوستی میں محبت مل جائے تو۔۔۔۔گوہر رشید نے شادی سے متعلق سوال پر کیا کہا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

اداکار گوہر رشید نے محبت کے بارے میں اپنے خیال کا اظہار کیا ہے، فلموں میں نظر آنے والی عام رومانس احترام اور دوستی سے بڑھ کر نہیں ہے۔

چاند پر ریل گاڑی چلانے کی تیاریاں، ناسا کا بڑا اقدامشہری نے 10 سال بعد کومہ سے باہر آتے ہی کس کا شکریہ ادا کیا؟

ڈیجیٹل میگزین کے ساتھ ایک نئے انٹرویو میں اداکار گوہر رشید نے محبت کے بارے میں اپنے خیال کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا کہ فلموں میں نظر آنے والی عام رومانس احترام اور دوستی سے بڑھ کر نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے محبت کو بہت فلمی بنایا ہوا ہے، لیکن ایسا نہیں ہے، کیوں کہ شادی کے چند سالوں کے بعد یا رشتے میں کچھ عرصہ رہنے کے بعد بڑی ذمہ داریوں کی وجہ سے اکثر محبت کم یا ختم ہوجاتی ہے۔گوہر رشید نے کہا کہ ’ محبت کے دو اہم ستون ہوتے ہیں، پہلی چیز یہ کہ محبت یا کسی بھی رشتے میں باہمی احترام کا ہونا ضروری ہے، دونوں ایک دوسری کی عزت کرتے ہوں، دوسری ہے دوستی، اگر آپ کا رشتہ دوستی کا ہے تو پھر آپ کا رشتہ زندگی بھر قائم رہتا...

انہوں نے کہا کہ ’ اگر کسی کی محبت فلمی قسم کی ہے تو وہ حقیقی محبت نہیں ہوتی، ایسی محبت صرف فلموں تک ہی موزوں ہوتی ہیں، حقیقی زندگی میں ایسا نہیں ہوتا، حقیقی زندگی میں فلمی محبت زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی‘۔ اداکار گوہر رشید نے کہا کہ ’’اگر دوستی میں ہی محبت مل جائے تو اس سے زیادہ خوبصورت چیز کچھ نہیں ہوسکتی ہے، اگر دوستی، عزت اور پیار یہ تینوں چیزیں مل جائے تو زندگی بہت اچھی گزرتی ہے‘‘۔حال ہی میں منگنی کرنے والی جویریہ عباسی کا ’مسٹری مین‘ کون؟ تصویر وائرلمیٹ گالا: عالیہ بھٹ کی شاہکار ساڑھی کتنے کاریگروں نے تیاری کی؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوبز انڈسٹری میں کسی سے شادی نہیں کروں گی، نازش جہانگیرشوبز انڈسٹری میں کسی سے شادی نہیں کروں گی، نازش جہانگیرشادی سے متعلق نازش جہانگیر نے کہا کہ نازش جہانگیر نے ابھی تک کوئی ایسا شخص نہیں ملا جس سے میں شادی کرنا چاہتی ہوں۔
مزید پڑھ »

سونیا حسین نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیاسونیا حسین نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیااداکارہ سونیا حسین نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں میزبان نے ان سے خوبصورتی اور فٹنس سے متعلق سوال کیا۔
مزید پڑھ »

آڈیشن دینے گیا تو زمین پر بیٹھنے اور چوکیدار کے کولر سے پانی پینے کا کہا گیا: منیب بٹآڈیشن دینے گیا تو زمین پر بیٹھنے اور چوکیدار کے کولر سے پانی پینے کا کہا گیا: منیب بٹسوشل میڈیا پر منیب بٹ کا ایک ویڈیو انٹرویو کا کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں میزبان نے ان کے کیرئیر کے پیچھے چھپی محنت اور جدوجہد سے متعلق سوال کیا
مزید پڑھ »

دوسرے بچے سے متعلق سوال پر یاسر حسین نے کیا کہا؟پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار، رائٹر اور ہدایت کار یاسر حسین نے دوسرے بچے کی پیدائش کا عندیہ دے دیا۔ مایاناز اداکار یاسر حسین آئے دن اپنے دلچسپ تبصروں کے باعث شہ سرخیوں کا حصہ بنے رہتے ہیں اور اکثر اوقات اپنے بولڈ بیانات کی وجہ سے تنازعات میں بھی گھرے رہتے ہیں۔ انہوں نے ایک بار پھر اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کے حوالے سے بیان دے کر سب...
مزید پڑھ »

بابر اعظم سے شادی کے سوال پر نازش جہانگیر نے کیا کہا؟بابر اعظم سے شادی کے سوال پر نازش جہانگیر نے کیا کہا؟شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے شادی سے متعلق سوال کا جواب دے دیا.
مزید پڑھ »

بھارتی گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ میں حملہبھارتی گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ میں حملہسنیدھی چوہان نے کہا کہ کیا ایسا کرنے سے کنسرٹ رُک جائے گا؟
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:20:10