آڈیشن دینے گیا تو زمین پر بیٹھنے اور چوکیدار کے کولر سے پانی پینے کا کہا گیا: منیب بٹ

پاکستان خبریں خبریں

آڈیشن دینے گیا تو زمین پر بیٹھنے اور چوکیدار کے کولر سے پانی پینے کا کہا گیا: منیب بٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

سوشل میڈیا پر منیب بٹ کا ایک ویڈیو انٹرویو کا کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں میزبان نے ان کے کیرئیر کے پیچھے چھپی محنت اور جدوجہد سے متعلق سوال کیا

سوشل میڈیا پر منیب بٹ کا ایک ویڈیو انٹرویو کا کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں میزبان نے ان کے کیرئیر کے پیچھے چھپی محنت اور جدوجہد کا سوال کیا /فوٹوبشکریہ انسٹاگرام

پاکستانی اداکارہ منیب بٹ نے شوبز میں بنایا مقام حاصل کرنے کے لیے اپنی سخت محنت اور جدوجہد سے وابستہ ایک آڈیشن کہانی پر لب کشائی کی ہے۔جس پر منیب بٹ نے انکشاف کیا کہ ’میں ایک بار آڈیشن دینے کیلئے گیا تو میں وہاں رکھی کرسی پر بیٹھ گیا جس کے بعد ایک شخص آیا اور اس نے مجھ سے کہا کہ آپ پلیز اس کرسی کو خالی کردیں، یہ اداکاروں کے بیٹھنے کی جگہ ہے، آپ کو بیٹھنا ہے تو آپ نیچے زمین پر بیٹھ جائیں‘۔اگر آج کے دور میں شادی کرتا تو کبھی اتنی تقریبات نہ رکھتا: منیب بٹمنیب بٹ نے بتایا کہ ’اس شخص کی بات...

اداکار نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے مزید کہا کہ’ یہ سن کر میں وہاں سے بھاگ آیا، میں گھر آکر بہت رویا، میں اس وقت بہت افسردہ تھا، مجھے بہت برا لگا تھا لیکن میں نے اس بے عزتی اور ناکامی کو کبھی اپنی کمزوری نہیں بنایا، اس بے عزتی کو میں نے اپنی طاقت بنالیا اور فیصلہ کیا کہ ایک دن میں اپنے بل بوتے اور ٹیلنٹ پر ایسا مقام حاصل کرکے دکھاؤں گا کہ لوگ میری عزت کریں گے اور الحمداللہ میں نے یہ مقام حاصل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلے آڈیشن پر بہت بےعزتی کی گئی، منیب بٹپہلے آڈیشن پر بہت بےعزتی کی گئی، منیب بٹاُس آڈیشن نے مجھے بہت دُکھی کیا اور میں گھر آکر بہت رویا، منیب بٹ
مزید پڑھ »

کرڈالو...........پاکستان کے لئےکرڈالو...........پاکستان کے لئےاکثر کا تو ملک کےمستقبل ہی سے اعتماد اور بھروسہ اٹھ گیا ہے
مزید پڑھ »

5 جون سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی5 جون سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندیلاہور : پنجاب میں 5 جون سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ کرلیا گیا اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ شہری کپڑے اور کاغذ کے تھیلے استعمال کریں۔
مزید پڑھ »

یار آپ میں کچھ ہے !! نامعلوم شخص نے منیب بٹ کو چونکا دیایار آپ میں کچھ ہے !! نامعلوم شخص نے منیب بٹ کو چونکا دیاپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے بتایا ہے کہ ایک بار فٹبال کھیلتے ہوئے ایک شخص نے مجھ سے ایک بات کہی جسے سن کر میں چونک گیا۔
مزید پڑھ »

بھارتی وزیر خارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئےبھارتی وزیر خارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئےاُڑان بھرتے ہی امیت شاہ کا ہیلی کاپٹر دوبارہ زمین سے ٹکرا گیا
مزید پڑھ »

مسافر طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا، ویڈیو دیکھیںمسافر طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا، ویڈیو دیکھیںکیلیفورنیا : جرمنی کا مسافر بردار طیارہ رن وے پر لینڈنگ کے دوران خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا، پائلٹ نے کمال مہارت اور حاضر دماغی کا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:12:04