پہلے آڈیشن پر بہت بےعزتی کی گئی، منیب بٹ

پاکستان خبریں خبریں

پہلے آڈیشن پر بہت بےعزتی کی گئی، منیب بٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اُس آڈیشن نے مجھے بہت دُکھی کیا اور میں گھر آکر بہت رویا، منیب بٹ

محسن نقوی کی اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایتپاکستان کے اخراجات آمدنی سے زیادہ ہیں، عالمی بینکپی آئی اے کی خریداری میں مقامی سرمایہ کاروں کی بھی دلچسپینیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگےدورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروعمنیب بٹ نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنے کیریئر کے شروعات کے دنوں کا ذکر کیا جب اُنہوں نے اداکاری کی دُنیا میں قدم رکھنے کے لیے پہلا آڈیشن دیا...

اُنہوں نے کہا کہ اُس دن گرمی بہت تھی میں زمین پر بیٹھا ہوا تو مجھے پیاس لگی، میں نے اُن سے پانی مانگا تو اُنہوں نے کہا کہ اگر آپ کو پانی پینا ہے تو باہر چوکیدار کے پاس کولر موجود ہے وہاں جاکر پانی پی لیں کیونکہ یہاں ہم صرف اداکاروں کو ہی پانی دیتے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ میں نے اُس دن خود سے وعدہ کیا کہ میں کبھی ہمت نہیں ہاروں گا اور میں بھی ایک دن بڑا اداکار بنوں گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی خطرناک بیماری میں مبتلا، بینائی جانیکا خدشہپرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی خطرناک بیماری میں مبتلا، بینائی جانیکا خدشہراگھو کی آنکھوں کی بیماری سنگین نوعیت کی ہے اسی لیے فوری طور پر سرجری کی گئی، اس وقت وہ مکمل بیڈ ریسٹ پر ہیں: خاندانی ذرائع
مزید پڑھ »

ملت ایکسپریس واقعہ: خاتون کے ساتھ موجود بچے کا بیان اور ابتدائی رپورٹ سامنے آگئیملت ایکسپریس واقعہ: خاتون کے ساتھ موجود بچے کا بیان اور ابتدائی رپورٹ سامنے آگئیصبح ساڑھے 6 بجے چنی گوٹھ کے مقام پر خاتون ٹرین کی کھڑکی سےکود گئی، خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی تھی: ریسکیو
مزید پڑھ »

فوجی عدالتوں سے سزا پاکر رہا ہونے والے 20 افراد کی تفصیلات منظر عام پر آگئیںفوجی عدالتوں سے سزا پاکر رہا ہونے والے 20 افراد کی تفصیلات منظر عام پر آگئیںسپریم کورٹ کی ہدایت اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر آرمی چیف نے عید الفطر سے پہلے ان افراد کی باقی ماندہ سزا معاف کردی
مزید پڑھ »

یار آپ میں کچھ ہے !! نامعلوم شخص نے منیب بٹ کو چونکا دیایار آپ میں کچھ ہے !! نامعلوم شخص نے منیب بٹ کو چونکا دیاپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے بتایا ہے کہ ایک بار فٹبال کھیلتے ہوئے ایک شخص نے مجھ سے ایک بات کہی جسے سن کر میں چونک گیا۔
مزید پڑھ »

وفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہوفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہوزیراعظم معائنہ کمیشن کی 12 اور وفاقی وزارتِ قومی صحت کے تحت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کی 160،گریڈ 15 تک کی خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دی گئی ہے
مزید پڑھ »

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری، انٹرنیٹ سروس بندقومی و صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری، انٹرنیٹ سروس بندقومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ کا آغاز ہوگیا، انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:46:47