کیلیفورنیا : جرمنی کا مسافر بردار طیارہ رن وے پر لینڈنگ کے دوران خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا، پائلٹ نے کمال مہارت اور حاضر دماغی کا
مظاہرہ کرتے ہوئے فوری طور پر اگلا لائحہ عمل اختیار کیا۔جرمنی کی لفتھانزا ایئر لائنز کے طیارے میں سوار مسافروں کو لینڈنگ کے وقت ایک انتہائی ڈراؤنی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔
سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طیارہ رن وے پر اترتے ہوئے معمول کے مطابق دکھائی دے رہا تھا، جیسے ہی طیارے کے پہیوں نے زمین کو چھوا تو زور دار جھٹکا لگا اور ان سے دھواں اٹھنے لگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنوبی افریقا میں ایسٹر تقریب میں جانے والی بس پل سے الٹ گئی؛ 45 ہلاکتیںحادثے میں صرف 8 سالہ بچہ معجزانہ طور پر بچ گیا
مزید پڑھ »
وزیراعظم اور مریم کا پی آئی اے کی عام پرواز سے سفر مسافروں کیلئے وبال جان بن گیاجدہ سے روانگی سے قبل طیارہ شہباز شریف، مریم نواز اور سرکاری وفد کے انتظار میں دو گھنٹے کھڑا رہا، مسافر طیارے میں بیٹھے انتظار کرتے رہے: ذرائع
مزید پڑھ »
قومی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کیلیے اظہر محمود مضبوط امیدوارسابق آل راؤنڈر وائٹ بال کرکٹ میں گیری کرسٹن اور ریڈ بال میں جیسن گلیسپی کی معاونت کریں گے
مزید پڑھ »
قومی ٹیم کی کپتانی! حتمی فیصلہ آج متوقعریڈ اور وائٹ بال ٹیموں کیلئے الگ الگ کوچز کی تجویز بھی سامنے آگئی
مزید پڑھ »
پاکستانی والی بال ٹیم کے نئے کوچ روبن وولوچن نے ذمہ داریاں سنبھال لیںروبن وولوچن کا پہلا ٹاسک 8 مئی سے اسلام آباد میں کھیلی جانے والی سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ ہے
مزید پڑھ »
عید سے قبل عمران عباس کی گاڑی بڑے حادثے کا شکارپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف و خوبرو اداکار عمران عباس کی گاڑی کو چاند رات کو حادثہ پیش آیا تاہم اداکار بال بال حادثے میں محفوظ رہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے گزشتہ روز اپنے لائیو سیشن کی ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے چاند رات اور عید کی مبارک باد پیش کی۔ تاہم اس کے کچھ ہی دیر بعد عمران عباس نے نئی انسٹا اسٹوری شیئر کی...
مزید پڑھ »