بھارتی وزیر خارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی وزیر خارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

اُڑان بھرتے ہی امیت شاہ کا ہیلی کاپٹر دوبارہ زمین سے ٹکرا گیا

بھارتی وزیر خارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئےبھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق صدر، موجودہ وزیر خارجہ اور مودی کے دیرینہ دوست امیت شاہ جلسے سے روانگی کے وقت ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 59 سالہ وزیر خارجہ امیت شاہ ریاست بہار میں انتخابی مہم کے دوران اُن کا ہیلی کاپٹر اُڑان بھرتے وقت پائلٹ کے قابو سے باہر ہوگیا اور تھوڑی اونچائی پر جاکر دائیں جانب جھولتے ہوئے دوبارہ زمین سے ٹکرا گیا۔ تاہم پائلٹ نے مہارت اور ہوشیاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہیلی کاپٹر پر کنٹرول حاصل کرلیا اور کامیابی سے پرواز بھرلی۔ اس حادثے میں امیت شاہ اور ان کے دیگر ساتھی مکمل طور پر محفوظ رہے تاہم ہیلی کاپٹر کو کچھ نقصان پہنچا۔

یاد رہے کہ 5 سال قبل بھی امیت شاہ اپنے ہیلی کاپٹر سے اترتے ہوئے پاؤں پھسلنے کی وجہ سے گر گئے تھے اور انھیں معمولی چوٹیں آئی تھیں۔بہار میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور جے پی نتیش کمار کی جماعت ’جے ڈی یو‘ نے انتخابی اتحاد کیا ہے۔ 17 نشستوں پر بی جے پی جب کہ 16 جے ڈی یو کا امیدوار ہے۔ یاد رہے کہ بھارت میں عام انتخابات کے 7 مرحلوں میں سے 2 مرحلے مکمل ہوچکے ہیں جب کہ تمام مراحل یکم جون کو ختم ہو جائیں گے جب کہ 4 جون کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔بھابھی پر تشدد کے الزام میں شادی کے روز گرفتار دلہا رہاجسٹس بابر ستار کی وضاحت سے کنفیوژن بڑھ گئی: فیصل واوڈاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسافر طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا، ویڈیو دیکھیںمسافر طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا، ویڈیو دیکھیںکیلیفورنیا : جرمنی کا مسافر بردار طیارہ رن وے پر لینڈنگ کے دوران خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا، پائلٹ نے کمال مہارت اور حاضر دماغی کا
مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کیلیے اظہر محمود مضبوط امیدوارقومی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کیلیے اظہر محمود مضبوط امیدوارسابق آل راؤنڈر وائٹ بال کرکٹ میں گیری کرسٹن اور ریڈ بال میں جیسن گلیسپی کی معاونت کریں گے
مزید پڑھ »

لانڈھی خودکش حملے میں ہلاک ایک دہشتگرد کی شناخت ہوگئی، مقدمہ درج نہ ہوسکالانڈھی خودکش حملے میں ہلاک ایک دہشتگرد کی شناخت ہوگئی، مقدمہ درج نہ ہوسکاخودکش حملہ آور کی جیکٹ کا وزن 4 سے5کلو کے درمیان ہوسکتا ہے، دھماکاخیزمواد کے ساتھ بڑی مقدار میں بال بیرنگ استعمال کیے گئے: تفتیشی ذرائع
مزید پڑھ »

کینیا کے آرمی چیف سمیت 10 فوجی افسران ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاککینیا کے آرمی چیف سمیت 10 فوجی افسران ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاککینیا کےصدر ولیم روٹو نے ملٹری ہیلی کاپٹر حادثے پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »

کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاککینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاکصدر نے قومی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرکے ملک بھر میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »

حب میں زائرین کی گاڑی حادثے کا شکار، جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہوگئیحب میں زائرین کی گاڑی حادثے کا شکار، جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہوگئیزائرین ٹھٹھہ سے درگاہ شاہ نورانی جا رہے تھے، حادثے میں 40 افراد زخمی ہوئے، ریسکیو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 18:03:59