کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

صدر نے قومی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرکے ملک بھر میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا

کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاکپی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مستردپہلا ٹی20؛ عماد کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقیدبیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم بہن اور بہنوئی سمیت گرفتاروزیر داخلہ کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہپنجاب؛ کسانوں سے گندم سستی خرید کر گوداموں میں ذخیرہ کیے جانے کا انکشافکینیا میں فوجی ہیلی کاپٹر پرواز بھرنے کے فوری بعد گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں آرمی فرانسس اوگولا اور دیگر 9...

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے میں آرمی چیف کی ہلاکت کی تصدیق صدر ولیم روٹو نے ٹیلی وژن پر قوم سے خطاب میں کی اور اسے ملک کے لیے ناقابل تلافی نقصان قرار دیتے ہوئے 3 روزہ قومی یوم سوگ منانے کا اعلان بھی کیا۔ صدر ولیم روٹو نے ہیلی کاپٹر حادثے میں ملک کی تقریباً تمام ہی اعلیٰ فوجی قیادت کی ہلاکت کے پیش نظر ملک کی دفاعی معاملات پر قومی سلامتی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔

صدر ولیم روتو نے بتایا کہ کینیا کی دفاعی افواج کے سربراہ جنرل فرانسس اومونڈی اوگولا دیگر 9 اعلیٰ فوجی افسران کے ہمراہ دارالحکومت نیروبی سے شمالی علاقوں کے عسکری دورے اور ایک اسکول کی تزئین و آرائش کا معائنہ کرنے کے لیے روانہ ہوئے تھے۔ تاحال ہیلی کاپٹر حادثے کی وجہ کا تعین نہیں کیا جا سکا ہے تاہم واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ ابھی ملک کے نئے آرمی چیف کا اعلان نہیں کیا گیا۔سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقیدنماز بھی پڑھتی ہوں اور روزے بھی پورے رکھتی ہوں، نورا فتیحیپہلا ٹی20؛ بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر ’اسرائیلی حملے‘ میں سینیئر کمانڈرز سمیت سات ہلاک: جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں، ایراندمشق میں ایرانی قونصل خانے پر ’اسرائیلی حملے‘ میں سینیئر کمانڈرز سمیت سات ہلاک: جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں، ایرانایرانی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت پر اسرائیلی حملے میں تنظیم کے دو سینیئر کمانڈرز سمیت سات اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

اسرائیل پر مزید حملوں سے متعلق ایران کے آرمی چیف کا بیان سامنے آگیااسرائیل پر مزید حملوں سے متعلق ایران کے آرمی چیف کا بیان سامنے آگیاصیہونی ریاست نے ہماری ریڈ لائن کراس کی تھی؛ ایرانی آرمی چیف
مزید پڑھ »

آرمی چیف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیالآرمی چیف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیالآرمی چیف اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور تعاون کے فروغ پر بات چیت کی گئی
مزید پڑھ »

سعودی وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقاتسعودی وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقاتملاقات میں آرمی چیف نے سعودی بھائیوں کیلئے موجود جذبہ محبت کو اجاگر کیا اور سعودی وفد کو اپنی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی
مزید پڑھ »

فلسطینی امدادی کارکنان ضرورت مندوں تک امداد پہنچانے کے لیے ہر روز اپنی جان پر کھیل رہے ہیںفلسطینی امدادی کارکنان ضرورت مندوں تک امداد پہنچانے کے لیے ہر روز اپنی جان پر کھیل رہے ہیںامدادی سامان کی ترسیل پر اسرائیلی فضائی حملے سے خیراتی ادارے اور فلسطینی کارکن پریشان ہیں جس میں غیر ملکی شہریوں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ : چیف جسٹس سمیت 9 ججوں کو پراسرار خطوط موصولاسلام آباد ہائی کورٹ : چیف جسٹس سمیت 9 ججوں کو پراسرار خطوط موصولاسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سمیت دیگر 8 ججز کو مشکوک اور پراسرار خطوط موصول ہوئے ہیں جس کے بعد اسٹاف میں کھلبلی مچ گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 02:26:09