اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سمیت دیگر 8 ججز کو مشکوک اور پراسرار خطوط موصول ہوئے ہیں جس کے بعد اسٹاف میں کھلبلی مچ گئی۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی اسلام آباد پولیس اور کی ماہرین کی ٹیم اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئی اور خط میں سے برآمد ہونے والے پاؤڈر کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔
ذرائع کے مطابق یہ خط ریشم اہلیہ وقار حسین نامی خاتون نے لکھا ہے، مزید تحقیقات کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کے اعلیٰ حکام کو طلب کرلیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کو موصول ہونے والے پراسرار خطوط پولیس حکام کے حوالے کردیے گئے، واقعے کے بعد سائفر کیس میں سزاؤں کیخلاف اپیلوں کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ بنیادی طور پر ہائی کورٹ کو تھریٹ کیا گیا ہے، آج کی سماعت میں تاخیر کی ایک وجہ یہی تھی۔ججز کو موصول ہونے والے مشکوک و پراسرار خطوط سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی انتظامیہ نے مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ : چیف جسٹس سمیت 9 ججوں کو پراسرار خطوط موصولاسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سمیت دیگر 8 ججز کو مشکوک اور پراسرار خطوط موصول ہوئے ہیں جس کے بعد اسٹاف میں کھلبلی مچ گئی۔اس حوالے سے عدالتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک جج کے اسٹاف نے خط کو کھولا تو اس میں پاؤڈر موجود تھا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی اسلام آباد پولیس اور کی ماہرین کی ٹیم اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئی اور خط میں سے برآمد ہونے والے پاؤڈر...
مزید پڑھ »
چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 26 فروری 2024 کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کی جانب سے لکھا گیا ایک خط موصول ہوا جس میں لگائے گئے الزامات کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے چیف جسٹس سپریم کورٹ نے اسی روز...
مزید پڑھ »
جسٹس نعیم اختر افغان نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھالیااسلام آباد : جسٹس نعیم اخترافغان نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس نعیم اخترافغان سے حلف لیا۔
مزید پڑھ »
شیریں مزاری نے ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلیے عدالت سے رجوع کر لیااسلام آباد: سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے اپنا نام نکلوانے کیلیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت کیلئے انتظامیہ کو 2دن ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کو جلسے کی اجازت دینے کیلئے انتظامیہ کو 2دن میں فیصلہ کرنیکا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی، پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مسعود مغل نے جلسے کی اجازت کی درخواست دائر کر رکھی ہے،...
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے وفاقی وزرا کی تقرری کے لئے صدر مملکت کو نام تجویز کردیئےاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزرا کی تقرری کےلئے صدرمملکت کو نام تجویز کردیئے، جن میں خواجہ آصف،احسن اقبال سمیت دیگر کے نام شامل ہیں۔
مزید پڑھ »