سعودی وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

سعودی وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ملاقات میں آرمی چیف نے سعودی بھائیوں کیلئے موجود جذبہ محبت کو اجاگر کیا اور سعودی وفد کو اپنی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی

پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے اپنے وفد کے ہمراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کرکے مشترکہ مفادات اور مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے فروغ پر بات چیت کی۔

ملاقات میں مہمان وزیر خارجہ شہزادہ فیصل نے دونوں ملکوں کے درمیان دیرینہ اور اسٹریٹجک اہمیت کے تعلقات پر زور دیا۔ جواب میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاکستانی عوام کے دلوں میں سعودی بھائیوں کیلئے موجود جذبہ محبت کو اجاگر کیا اور سعودی وفد کو اپنی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔سعودی عرب کو باضابطہ طور پر آئی سی ایف سی سے متعلق آگاہ کیا گیا اور اس پر تفصیلی بریفنگ تھی، ہم اس دورے سے پرامید ہیں: شہزادہ فیصل بن فرحان کی پریس کانفرنس

یاد رہے کہ سعودی وفد نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے وفد کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں بھی شرکت کی ہے۔ واضح رہے کہ سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد دو روزہ دورے پر پاکستان میں موجود ہے، وفد میں وزیر ماحولیات، وزیرپانی و زراعت انجینیئر عبدالرحمان عبدالمحسن الفضلی، وزیر صنعت و معدنی وسائل بندر ابراہیم الخورائے، سعودی فنڈ برائے سرمایہ کاری، رائل کورٹ سمیت دیگر شعبوں کی شخصیات اور اعلیٰ حکام بھی شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ آرمی چیف سے اہم ملاقاتسعودی وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ آرمی چیف سے اہم ملاقاتشہزادہ فیصل کی جنرل عاصم منیر سے ملاقات، پاک سعودی تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلۂ خیال
مزید پڑھ »

آرمی چیف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیالآرمی چیف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیالآرمی چیف اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور تعاون کے فروغ پر بات چیت کی گئی
مزید پڑھ »

’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکور’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکوروزیراعظم نے سعودی وزیر خارجہ کی سربراہ میں وفد سے ملاقات کی جس میں شہباز شریف نے سعودی وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد سے آگاہ کیا
مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے بحرین کمانڈر کی ملاقاتآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈرجنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان ال خلیفہ سے ملاقات میں کہا بحرین کے ساتھ فوجی تعلقات کو بڑھانے کے لیے پاکستان پر عزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ بحرین نیشنل گارڈکےکمانڈرجنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان ال خلیفہ کا جی ایچ...
مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقاتآرمی چیف جنرل عاصم منیر نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔ چیف آف آرمی اسٹاف نے صدر مملکت کو پاکستان کے صدر اور مسلح افواج کے کمانڈر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ چیف آف آرمی اسٹاف نے صدر مملکت کی کامیاب مدت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار...
مزید پڑھ »

صدر مملکت آصف زرداری سے آرمی چیف کی ملاقات، فوج کیخلاف بے بنیاد الزامات پر اظہار تشویشصدر مملکت آصف زرداری سے آرمی چیف کی ملاقات، فوج کیخلاف بے بنیاد الزامات پر اظہار تشویشاسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی, ملاقات میں یکجہتی اور عزم کا بھی اظہار کیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:57:05