سعودی وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ آرمی چیف سے اہم ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

سعودی وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ آرمی چیف سے اہم ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

شہزادہ فیصل کی جنرل عاصم منیر سے ملاقات، پاک سعودی تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلۂ خیال

سعودی وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ آرمی چیف سے اہم ملاقاتنیوزی لینڈ ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی کمی ضرور محسوس ہوگی، مارک چیمپمینمشتاق احمد بنگلہ دیش کے اسپن بولنگ کوچ مقررحکومت نے پٹرول مہنگا کرنے کی وجوہات بتادیںآئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری میں کمی کی پیش گوئی کردیعید الاضحی کب ہوگی، مصر کے ماہرینِ فلکیات نے بتادیاشوہر کے مبینہ تشدد کا شکار خاتون کا بھارت جانے سے انکار، تحفط فراہم کرنے کا مطالبہسعودی وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ آرمی چیف سے اہم ملاقاتسعودی وزیر خارجہ فیصل بن...

اعلامیے کے مطابق سعودی وزیر خارجہ نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی پائیدار اور اسٹریٹجک نوعیت کو اجاگر کیا اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے نئے راستے تلاش کرنے پر زور دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیالآرمی چیف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیالآرمی چیف اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور تعاون کے فروغ پر بات چیت کی گئی
مزید پڑھ »

’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکور’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکوروزیراعظم نے سعودی وزیر خارجہ کی سربراہ میں وفد سے ملاقات کی جس میں شہباز شریف نے سعودی وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد سے آگاہ کیا
مزید پڑھ »

آرمی چیف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کو مزید تقویت دینے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں سعودی وفد نے ملاقات کی۔  آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید تقویت دینے کےلیے باہمی مفادات اور پالیسیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی وزیر خارجہ نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی پائیدار اور اسٹریٹجک...
مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقاتوزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقاتاسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات میں کہا کہ یہ دورہ پاک سعودی اسٹریٹجک و تجارتی شراکت داری کے نئے دور کا آغاز ہے
مزید پڑھ »

صدرمملکت آصف زرداری سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقاتصدرمملکت آصف زرداری سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقاتصدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ملاقات کی جس میں علاقائی اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »

سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں وفد 2 روزہ اہم دورے پر آج پاکستان پہنچے گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے گا، سعودی وفد کی قیادت وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ سعودی وفد میں سرمایہ کاری، پانی و زراعت، ماحولیات، صنعت، معدنی وسائل، توانائی کے وزراء شامل ہوں...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:16:37