5 جون سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی

پاکستان خبریں خبریں

5 جون سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

لاہور : پنجاب میں 5 جون سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ کرلیا گیا اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ شہری کپڑے اور کاغذ کے تھیلے استعمال کریں۔

5 جون سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ کرلیا گیا اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ شہری کپڑے اور کاغذ کے تھیلے استعمال کریں۔

مریم اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس میں ماحول دوست اقدامات پر عمل درآمد کا جائزہ اجلاس ہوا، جس میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پولیتھین بیگز کی تیاری ، ترسیل اور استعمال پر مکمل پابندی یقینی بنائیں، پلاسٹک تھیلوں کو تلف کرنے، آگ لگانے سے ماحول کو سنگین نقصان پہنچتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کا اعلان، وزیر اعلیٰ نے منظوری دیدیپنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کا اعلان، وزیر اعلیٰ نے منظوری دیدیعوام سے اپیل ہے کہ پلاسٹک بیگز کی جگہ کپڑے اور کاغذ کے تھیلے استعمال کریں: سینئر صوبائی وزیر پنجاب
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کاپلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کا فیصلہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے صوبے میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی کا فیصلہ کرلیا۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 6جون سے پنجاب میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی ہوگی۔انہوں نے یہ بات اسموگ کے خاتمے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ مریم اورنگزیب نے بتایاکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہدف مقرر...
مزید پڑھ »

امریکہ میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد، وجہ کیا سامنے آئی؟نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ریاست فلوریڈا میں 14 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی لگائی گئی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ریاست فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سانٹس نے بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی سے متعلق قانون پر دستخط کر دیئے، پابندی کا اطلاق یکم جنوری 2025ء سے ہو گا۔ پابندی کے تحت 14 سال سے چھوٹی عمر کے بچوں...
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا پلاسٹک بیگز پر پابندی کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے پلاسٹک بیگز پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے،مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 6جون سے پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز پر پابندی ہوگی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کے زیرصدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں فضائی آلودگی کے خاتمے کیلئے تمام متعلقہ محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لیاگیا،شارٹ ٹرم، مڈٹرم،...
مزید پڑھ »

بھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے کا حکم معطلبھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے کا حکم معطلبھارت کے سب سے بڑے عدد آبادی والے ریاست میں اسلامی مدارسوں پر پابندی لگانے والے ایک کم عدد عدالت کے حکم کو سب سے اوپر کی عدالت نے معطل کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستانی اداکاروں کی مقبولیت دیکھ کر بالی وڈ خانز ان سے ڈر گئے: نادیہ خانپاکستانی اداکاروں کی مقبولیت دیکھ کر بالی وڈ خانز ان سے ڈر گئے: نادیہ خانبھارت کے کچھ بہت بڑے اداکار پاکستانی اداکاروں سے ڈر گئے جس کے بعد سیاسی مسئلہ بناکر پاکستانی اداکاروں پر پابندی لگادی گئی: شو میں گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 08:44:04