پنجاب حکومت کا پلاسٹک بیگز پر پابندی کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب حکومت کا پلاسٹک بیگز پر پابندی کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے پلاسٹک بیگز پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے،مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 6جون سے پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز پر پابندی ہوگی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کے زیرصدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں فضائی آلودگی کے خاتمے کیلئے تمام متعلقہ محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لیاگیا،شارٹ ٹرم، مڈٹرم،...

چینی انجینئرز پر حملہ:کے پی پولیس کی دوسری رپورٹ وفاق کو ارسالاسد عمر کو زندگی میں کس واحد چیز کا افسوس ہے ؟پہلی مرتبہ دل کھول ...لاہورپنجاب حکومت نے پلاسٹک بیگز پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے،مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 6جون سے پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز پر پابندی ہوگی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب کے زیرصدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں فضائی آلودگی کے خاتمے کیلئے تمام متعلقہ محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لیاگیا،شارٹ ٹرم، مڈٹرم، اور لانگ ٹرم بنیادو ں پر انسداد سموگ بارے ایکشن پلان مرتب کیا گیا، فصلوں کو جلانے ، صنعتوں میں غیرمعیاری ایندھن استعمال کرنے پر پابندی کا پلان بھی شامل ہے۔سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہاکہ انسداد سموگ کیلئے عوامی آگاہی مہم چلائی جائے گی ، سولر پروگرازم کے تحت سرکاری عمارتوں کو سولرائز کیا جائے،ڈسٹ مینجمنٹ،...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا کسانوں کو سبسڈی پر 56 اقسام کی زرعی مشینری دینے کا فیصلہپنجاب حکومت نے کسانوں کو سبسڈی پر 56 اقسام کی زرعی مشینری دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں کسانوں کیلئے انقلابی و تاریخی اقدامات لینے کا فیصلہ کیا گیا، وزیر اعلیٰ پنجاب نے متعدد زرعی پراجیکٹس کی اصولی منظوری دی، سیکرٹری زراعت نے ایگریکلچر سے متعلق منصوبوں پر وزیراعلیٰ کو بریفنگ دی۔بریفنگ میں...
مزید پڑھ »

پنجاب کو اسموگ فری بنانے اور پلاسٹک بیگز کے خاتمے کیلئے پلان کی تیاری کی ہدایتپنجاب کو اسموگ فری بنانے اور پلاسٹک بیگز کے خاتمے کیلئے پلان کی تیاری کی ہدایتلاہور : پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس میں پنجاب کواسموگ فری بنانے اور پلاسٹک بیگز کے خاتمے کیلئے پلان کی تیاری کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »

اوورسیزپاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبریاوورسیزپاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبریلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اوورسیزپاکستانیوں کیلئے اوورسیزپراپرٹی ٹرانسفر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا بجلی چوری، سمگلنگ، ذخیرہ اندوزی کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے بجلی چوری، سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف صوبے میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے گزشتہ روز کے اجلاس کی روشنی میں پالیسی پر عمل درآمد کا حکم دیا۔مریم نواز کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں بجلی چوری کے خاتمے کے لیے اہداف کا تعین اور ایک ماہ کی ڈیڈ...
مزید پڑھ »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیاحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیااے آر وائی نیوز کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، پیٹرول 279 روپے 75 پیسے فی لیٹر پر فروخت ہوگا۔
مزید پڑھ »

رمضان پیکیج میں آٹے کے تھیلے پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا معاملہ عدالت جا پہنچارمضان پیکیج میں آٹے کے تھیلے پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا معاملہ عدالت جا پہنچاپنجاب حکومت کے نگہبان رمضان پیکیج میں آٹے کے تھیلے پر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی تصویر لگانے کا معاملہ عدالت جا پہنچا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 13:15:43