لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف شوبز اداکارہ و میزبان فضا علی نے تیسری شادی کرنے پر بڑی شرط رکھ دی۔ تیسری شادی پر غور کرتے ہوئے فضا علی کا بیان سامنے آیا جس میں انہوں نے اپنی بیٹی کے حوالے سے اہم شرط رکھی۔انہوں نے ایک پروگرام میں کہا کہ وہ شادی تب ہی کریں گی جب انہیں کوئی ایسا شخص ملے جو ان کی بیٹی کو قبول کرے گا۔ اداکارہ نے بتایا کہ ان کا ایک...
بجٹ کی تیاری میں اعتماد میں نہ لینے پر پیپلز پارٹی نے تحفظات کا ...ٹی 20ورلڈکپ کا بڑا ٹاکرا،عماد وسیم اِن، اعظم خان قومی ٹیم سے ...لاہور معروف شوبز اداکارہ و میزبان فضا علی نے تیسری شادی کرنے پر بڑی شرط رکھ دی۔
تیسری شادی پر غور کرتے ہوئے فضا علی کا بیان سامنے آیا جس میں انہوں نے اپنی بیٹی کے حوالے سے اہم شرط رکھی۔انہوں نے ایک پروگرام میں کہا کہ وہ شادی تب ہی کریں گی جب انہیں کوئی ایسا شخص ملے جو ان کی بیٹی کو قبول کرے گا۔ اداکارہ نے بتایا کہ ان کا ایک رشتہ طے ہوا اور لڑکے کے اہلخانہ نے اس بات پر رضامندی ظاہر کردی تھی کہ وہ اداکارہ کی بیٹی فرال کو بھی اپنانے ساتھ رکھنے کے لیے تیار ہیں۔ لیکن ان کی شرط تھی کہ فضا کی بیٹی اپنے حقیقی والد سے ملاقات نہیں کرے گی۔
پاکستانی اداکارہ سونیا حسین کو عمران ہاشمی کے ساتھ فلم آفر ہوئی لیکن وہ کام کیوں نہیں کر سکیں؟ حیران کن انکشاف فضا علی کا مزید کہنا تھا کہ باپ اور بیٹی کے مابین ملاقات کو ختم کرنا ان کی نظر میں ایک غلط چیز تھی جس کے باعث انہوں نے یہ رشتہ بھی ٹھکرا دیا تھا۔شادی کے 3 سال بعد دونوں کے درمیان طلاق ہوگئی۔ بعد ازاں فضا علی نے 2018 میں کاروباری شخصیت ایاز ملک سے شادی کی تھی مگر یہ بھی زیادہ دن تک قائم نہ رہ سکی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جاوید شیخ کس معروف اداکارہ سے تیسری شادی کرنا چاہتے تھے؟اداکار جاوید شیخ نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ساتھی اداکارہ سے تیسری شادی کا ارادہ رکھتے تھے لیکن قسمت کو کچھ اور منظور تھا۔
مزید پڑھ »
اداکارہ سونیا حسین نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیمعروف اداکارہ سونیا حسین نے حال ہی میں ایک نجی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوع پر کھل کر بات کی۔
مزید پڑھ »
سجل علی کا شادی سے متعلق اہم بیان سامنے آگیانامور پاکستانی اداکارہ سجل علی نے شادی سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر زندگی میں کوئی آپ کو سمجھنے والا مل جائے تو شادی کرلینی چاہیے۔
مزید پڑھ »
سکیورٹی اہلکار نے کنگنا کو تھپڑ کیوں مارا؟ اداکارہ نے بیان میں وجہ بتادیسینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) نے کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی خاتون اہلکار کو معطل کردیا ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خاناداکارہ کی دوسری شادی 2021 میں پاک فضائیہ کے ریٹائرڈ افسر سے دوسری شادی ہوئی
مزید پڑھ »
’وہ میری بچپن کی محبت تھے‘ عائشہ جہانزیب کا شوہر کے انتقال اور دوسری شادی پر اظہار خیالاداکارہ و میزبان عائشہ جہانزیب نے شادی کے سات سال بعد کینسر کے باعث شوہر کی موت اور دوسری شادی سے متعلق اظہار خیال کیا۔
مزید پڑھ »