سوناکشی اور ظہیر اقبال کی شادی کی خبروں کی تردید نہیں کر رہا، شترو گھن سنہا
بلوچ طلبہ بازیابی؛ لاپتہ افراد کے مسائل ریاست کیلیے محبت پیدا نہیں کر رہے، جسٹس محسنملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ سے زائد ہوگئی، الیکشن کمیشنراولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس میں ای کورٹ اور سہولت سینٹرکا افتتاحاسٹاک ایکسچینج میں آج پھر ریکارڈ قائم، انڈیکس 77 ہزار کی نئی سطح عبور کرگیادورانِ عدت نکاح کیس؛ عدالت کا فریقین کو نوٹس جاریواٹس ایپ نے اسپیکر اسپاٹ لائٹ فیچر متعارف کرا دیاوفاقی بجٹ کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا نیا ریکارڈ، 3410 پوائنٹس کا اضافہبالی ووڈ کے ویٹرن اداکار شترو گھن سنہا نے...
شترو گھن سنہا نے کہا کہ میں سوناکشی اور ظہیر اقبال کی شادی کی خبروں کی نہ تو تصدیق کر رہا ہوں اور نہ ہی تردید کر رہا ہوں، ان دونوں کی شادی کے بارے میں آپ کو وقت ہی بتائے گا۔ شترو گھن سنہا نے مزید کہا کہ اگر میری بیٹی کی شادی ہورہی ہے تو میں اپنی بیٹی کو دُعا دوں گا اور میں اپنی بیٹی کی شادی کے دن سب سے زیادہ خوش ہوں گا کیونکہ میری ایک ہی تو بیٹی ہے جو میرے جگر کا ٹکڑا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شتروگھن سنہا کا سوناکشی کی شادی سے لاعلم ہونے کا انکشافشتروگھن سنہا نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ' میں اس وقت دہلی میں ہوں اور سوناکشی سنہا کی شادی کے حوالے سے کچھ بھی نہیں جانتا
مزید پڑھ »
سوناکشی نے مجھے شادی کے بارے میں نہیں بتایا، شترو گھن سنہاجب بھی سوناکشی کی شادی ہوئی بارات کے آگے ڈانس کروں گا، شترو گھن سنہا
مزید پڑھ »
ارشد ندیم کو تھرو کیلئے نئی جدید ترین جیولین مل گئیںتعاون کرنے پر سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اگر میں اپنا بہترین کرتا ہوں تو اولمپکس میں ضرور گولڈ میڈل ملے گا: ارشد ندیم
مزید پڑھ »
’دنیا کے سب سے تنہا نر درخت‘ کو مادہ ساتھی کی تلاش: ’یہ بے مثال محبت کی لازوال کہانیوں میں سے ایک ہے‘ای ووڈی ڈائینوسار سے بھی پہلے سے زمین پر موجود ہیں لیکن آج یہ کرہ ارض پر سب سے زیادہ خطرے سے دوچار جانداروں میں سے ایک ہے
مزید پڑھ »
یہ وقت ٹیم کی سپورٹ کا ہے چار ہفتے تک تنقید نہ کریں، چیئرمین پی سی بیبابر اعظم اکیلا سب پر بھاری ہے، لندن میں محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
بالی وڈ کی ایک اور اداکارہ پیا گھر سدھانے کو تیار، شادی کی تاریخ بھی سامنے آگئیدونوں اداکاروں کی شادی کی تقریبات ممبئی میں ہوں گی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »