جب بھی سوناکشی کی شادی ہوئی بارات کے آگے ڈانس کروں گا، شترو گھن سنہا
افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر کا طیارہ لاپتا، تلاش جاریشانگلہ: جیپ گہری کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمیپاکستان انڈر18 والی بال ایشین ٹورنامنٹ میں چیمپئن بن گیاغیر قانونی سگریٹ کی فروخت میں تشویش ناک اضافے کا انکشافاین ای سی نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدیپاکستان سے حلال گوشت کی برآمدات میں 141 ملین ڈالرز کا اضافہبالی ووڈ کے ویٹرن اداکار شترو گھن سنہا کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی اور اداکارہ سوناکشی سنہا اپنی شادی سے متعلق نہیں...
بھارتی میڈیا کوانٹرویو میں سینئر اداکار شترو گھن سنہا نے سوناکشی سنہا کی شادی کے بارے میں سوال پر کہا کہ میں بھی اتنا ہی جانتا ہوں جتنا میڈیا میں پڑھا ہے۔ سوناکشی نے اپنی شادی سے متعلق مجھے نہیں بتایا۔ اداکار کا مزید کہنا تھا کہ میں الیکشن کے بعد دہلی میں ہوں اور میں نے سوناکشی کی شادی سے متعلق کسی سے بات نہیں ۔ مجھ سے اس بارے میں منسوب کی گئی خبریں درست نہیں۔
شترو گھن سنہا نے کہا کہ سوناکشی سنہا جب بھی مجھے اور اپنی والدہ کو شادی کرنے کے بارے میں بتائیں گی ہم انہیں دعائیں دیں گے۔ جب بھی سوناکشی کی شادی ہوئی میں بارات کے آگے ڈانس کروں گا۔ گزشتہ روز میڈیا میں بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی شادی کی خبریں سامنے آئیں تھیں جن کے مطابق سوناکشی سنہا اپنے دوست ظہیر اقبال سے 23 جون کو شادی کر رہی ہیں۔امریکی تجاویز کی حمایت میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد سلامتی کونسل نے منظور کر لیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
میں شادی کرنے کیلئے بےتاب ہوں، سوناکشی سنہاہماری سیریز ریلیز ہوکر کامیاب بھی ہوگئی لیکن میری ابھی تک شادی نہیں ہوئی؛ سوناکشی سنہا
مزید پڑھ »
سوناکشی سنہا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئیممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کی ان کے قریبی دوست ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »
ویب سیریز ’ہیرامنڈی کی اداکارہ سوناکشی سنہا شادی کرنے کیلئے بے تاب، دل کی ...ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ وہ شادی کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔شو کے دوران میزبان کپل شرما نے مزاحیہ انداز میں سوناکشی سنہا سے ایک سوال کیا کہ آپ کی ساتھ کی اداکارائیں جیسے عالیہ بھٹ اور کیارا ایڈوانی اب شادی کر چُکی ہیں تو آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟اداکارہ نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ جلے پر...
مزید پڑھ »
معروف اداکارہ مرینہ خان کا اولاد نہ ہونے سے متعلق بڑا انکشافمرینہ خان نے کہا شادی کے طویل عرصہ گزر جانے کے باوجود ان کے ہاں کوئی اولاد نہیں ہے اور وہ مستقبل میں بھی اولاد پیدا نہیں کرنا چاہتیں۔
مزید پڑھ »
کوہلی کو تنقید کا نشانہ بنانے پر قتل کی دھمکیاں دی گئیں: کیوی کمنٹیٹر کا انکشافمیں ویرات کوہلی کے بارے میں ہزار اچھی باتیں کرلوں کوئی نہیں دیکھتا لیکن جیسے ہی ایک منفی بات کرتا ہوں تو مجھے مارنے کی دھمکیاں ملتی ہیں: سائمن ڈول
مزید پڑھ »
لاہور: ماں اپنے 4 کمسن بچوں کو پارک میں چھوڑ گئیپولیس کے مطابق بچے نے مقامی افراد کو رہائشی علاقہ رائے کوٹ بتایا ہے، بچوں کے بارے میں مزید معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں۔
مزید پڑھ »