میں ویرات کوہلی کے بارے میں ہزار اچھی باتیں کرلوں کوئی نہیں دیکھتا لیکن جیسے ہی ایک منفی بات کرتا ہوں تو مجھے مارنے کی دھمکیاں ملتی ہیں: سائمن ڈول
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر سائمن ڈول نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کو تنقید کا نشانہ بنانے پر انہیں قتل کی دھمکیاں دی گئیں۔
کرک بز کو دیے گئے انٹرویو میں سائمن ڈول نے کہا کہ میں ویرات کوہلی کے بارے میں ہزار اچھی باتیں کرلوں کوئی نہیں دیکھتا لیکن جیسے ہی ایک منفی بات کرتا ہوں تو مجھے مارنے کی دھمکیاں ملتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوہلی پر تنقید کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں، معروف کمنٹیٹرآئی پی ایل میں کمنٹری کرنیوالے معروف کمنٹیٹر نے کہا ہے کہ کوہلی پر ذرا سی تنقید کے باعث انھیں جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔
مزید پڑھ »
’’کوہلی پر تنقید کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں‘‘آئی پی ایل میں کمنٹری کرنیوالے معروف کمنٹیٹر نے کہا ہے کہ کوہلی پر ذرا سی تنقید کے باعث انھیں جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔
مزید پڑھ »
بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کی ناک کاٹ دیبھارت میں بیٹی کی پسند کی شادی سے ناراض اہلخانہ نے داماد کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اس کی ناک کاٹ دی۔۔۔۔
مزید پڑھ »
طلاق کے بعد سابق شوہر کے ساتھ کام کرنے پر تنقید کی گئی، سلمیٰ حسنپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ سلمیٰ حسن کا کہنا ہے کہ طلاق کے بعد سابق شوہر اظفر علی کے ساتھ کام کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھ »
ہیرا منڈی کی کاسٹنگ ڈائریکٹر شرمین سیگل کے حق میں بول پڑیںہیرا منڈی کے ہدایت کاری سنجے لیلا کی بھانجی ہیں جنہیں ویب سیریز کی ریلیز کے بعد سے ہی ان کی اداکاری پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے
مزید پڑھ »
’’مودی آپ کے مسائل کو کیا سمجھے گا جو محل میں رہتا ہے!‘‘کانگریس کی لیڈر پرینکا گاندھی نے نریندر مودی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ محل میں رہنے والے وزیراعظم عوام کے مسائل کو نہیں سمجھ سکتے۔
مزید پڑھ »