طلاق کے بعد سابق شوہر کے ساتھ کام کرنے پر تنقید کی گئی، سلمیٰ حسن

پاکستان خبریں خبریں

طلاق کے بعد سابق شوہر کے ساتھ کام کرنے پر تنقید کی گئی، سلمیٰ حسن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ سلمیٰ حسن کا کہنا ہے کہ طلاق کے بعد سابق شوہر اظفر علی کے ساتھ کام کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

اداکارہ سلمیٰ حسن نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو میں شرکت کی اور اس دوران انہوں نے شوبز کیریئر، نجی زندگی سے متعلق اظہار خیال کیا۔

انہوں نے کہا کہ چاہتی ہوں کہ بیٹی فاطمہ کا والد کے ساتھ رشتہ مضبوط رہے اسی لیے میں بھی سابق شوہر کے آس پاس ہی رہتی ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی طلاق پر ختم ہوگی؟کیا پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی طلاق پر ختم ہوگی؟بھارتی سیاست دان کے ساتھ راگھو چڈھا شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی طلاق کی پیش گوئی کردی گئی
مزید پڑھ »

شادی کے 10 منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی: نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشافشادی کے 10 منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی: نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشافاداکارہ نادیہ خان نے ایک ڈیجیٹل انٹرویو کے دوران سینئر اداکار ساجد حسن کے سوالوں کے جواب میں اپنی پہلی شادی اور پھر طلاق پر لب کشائی کی
مزید پڑھ »

رنویر سنگھ نے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیرنویر سنگھ نے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے چند دنوں بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا آزاد کشمیر میں ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلانجوائنٹ ایکشن کمیٹی کا آزاد کشمیر میں ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلانجوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کے اعلان کے بعد آج 5ویں روز آزاد کشمیر میں ٹرانسپورٹ جزوی طور پر بحال ہونا شروع ہو گئی
مزید پڑھ »

کپل شرما اپنے شو کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ ہوشربا انکشافکپل شرما اپنے شو کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ ہوشربا انکشافقابل ذکر بات یہ ہے کہ کپل شرما کے ساتھ چھ سال کے طویل اختلافات کے بعد شو میں واپسی کے بعد سنیل گروور کی فیس مبینہ طور پر دوگنی ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

ابرارالحق کا کترینہ کیف کیساتھ فلم کی پیشکش ہونے کا انکشافابرارالحق کا کترینہ کیف کیساتھ فلم کی پیشکش ہونے کا انکشافیو یو ہنی سنگھ نے بھی میرے ساتھ کام کرنے کے لیے رابطہ کیا تھا، ابرارالحق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:37:55