رنویر سنگھ نے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

پاکستان خبریں خبریں

رنویر سنگھ نے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے چند دنوں بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔

بالی ووڈ کی آئیڈیل جوڑی رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کی ازدواجی زندگی سے متعلق آئے دن کوئی نہ کوئی خبر سوشل میڈیا پر زیر گردش کرتی ہیں تاہم اب رنویر سنگھ کی ایک حرکت نے ان تمام تر افواہوں کو مسترد کردیا۔

رنویر سنگھ نے ممبئی میں ایک تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی شادی اور منگنی کی انگوٹھیاں دکھائیں، یہی نہیں، رنویر سنگھ نے کہا کہ یہ انگوٹھیاں ان کے پسندیدہ ترین پیس میں سے ایک ہیں۔ووگ انڈیا کے ساتھ گفتگو کے دوران رنویر سنگھ نے کہا ’جو انگوٹھی مجھے بہت پیاری ہے ان میں سے ایک میری شادی کی انگوٹھی ہے، جو مجھے میری بیوی نے دی ہے، دوسری ایک پلاٹینم کی منگنی کی انگوٹھی ہے۔

اسی کے ساتھ ڈیپیکا پدوکون اور رنویر سنگھ کے تعلق کے حوالے سے شدت پکڑتی ہوئی افواہ کسی حد تک بے معنی ثابت ہوتی معلوم ہوئی۔ یاد رہے حال ہی میں ایک خبر وائرل ہوئی جس میں یہ دعویٰ سامنے کیا گیا کہ اداکار رنویر سنگھ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے دیپیکا کے ساتھ شادی کی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردی ہیں اور اندیشہ ہے کہ یہ جوڑا علیحدگی اختیار کرلے گا۔فلم 12ویں فیل کے اداکار وکرانت میسی ٹیکسی ڈرائیور سے بھڑ گئے، ویڈیوہیرا منڈی کے لیے اداکاروں نے کتنا معاوضہ لیا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاست پر گہری نظر رکھتی ہوں، پرینیتی چوپڑاسیاست پر گہری نظر رکھتی ہوں، پرینیتی چوپڑاممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے راگھو چڈھا سے شادی کے بعد زندگی میں آنے والی تبدیلی کے بارے میں پہلی بار خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »

رنویر سنگھ نے دیپیکا کے ساتھ اپنی شادی کی تمام تصاویر انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ...ممبئی (ویب ڈیسک) رنویر سنگھ کی جانب سے دیپیکا پڈوکون کے ساتھ اپنی شادی کی تمام تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ہٹانے پر مداح حیران رہ گئے۔ آج نیوز کے مطابق رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون نے اٹلی میں شادی کی اور اپنی شادی کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں اور بعد میں ان کی مزید تصاویر بھی شیئر کیں،  اکاؤنٹ پر اب جنوری 2023  تک تصاویر اور تقریبا 133...
مزید پڑھ »

کامیڈی کا بلاک بسٹر ختم ہوگیا؟ کپل شرما شو سے متعلق بڑی خبرکامیڈی کا بلاک بسٹر ختم ہوگیا؟ کپل شرما شو سے متعلق بڑی خبرنیٹ فلکس کے دی گریٹ انڈین کپل شو نے شو کی منسوخی سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے مہمانوں کی فہرست جاری کردی۔
مزید پڑھ »

اداکار راج کمار راؤ نے پلاسٹک سرجری کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیاداکار راج کمار راؤ نے پلاسٹک سرجری کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ اداکار راجکمار راؤ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس کے بعد صارفین کی جانب سے انہیں ٹرول کرنا شروع کردیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

جھانوی کپور نے شیکھر پہاڑیہ سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دیجھانوی کپور نے شیکھر پہاڑیہ سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے آخرکار تروپتی مندر میں شیکھر پہاڑیہ کے ساتھ اپنی شادی کی خبروں کا جواب دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »

بابر اور شاہین کی گلے ملنے کی ویڈیو وائرلبابر اور شاہین کی گلے ملنے کی ویڈیو وائرلقومی کپتان بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر قیادت کی تبدیلی کے بعد ٹیم میں اختلافات کی افواہوں کی تردید کر دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 14:17:45