اداکار راج کمار راؤ نے پلاسٹک سرجری کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

پاکستان خبریں خبریں

اداکار راج کمار راؤ نے پلاسٹک سرجری کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

بالی ووڈ اداکار راجکمار راؤ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس کے بعد صارفین کی جانب سے انہیں ٹرول کرنا شروع کردیا گیا تھا۔

بالی ووڈ اداکار راجکمار راؤ نے ایک ایونٹ میں شرکت جہاں کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس کے بعد صارفین کی جانب سے انہیں ٹرول کرنا شروع کردیا گیا تھا۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کہا گیا تھا کہ راجکمار راؤ نے پلاسٹک سرجری کروائی ہے، اس حوالے سے بات کرتے ہوئے انٹرویو میں اداکار نے کہا کہ اگر آپ نے وہ تصویر دیکھی ہے تو وہ میری نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے ساتھ کسی نے مذاق کیا ہے اور یہ ایک ٹچ اپ تصویر ہے، سوشل میڈیا پر تصویر سامنے آنے کے بعد لوگوں نے میری پرانی تصاویر نکالیں اور پلاسٹک سرجری جسیے الزامات بھی لگانا شروع کردیے، میں تو اس چھری کے نیچے کبھی آیا ہی نہیں ہوں۔

اداکار نے پلاسٹک سرجری کی تردید کی تاہم راج کمار نے بتایا کہ انہوں نے اپنے چہرے پر فلرز کا استعمال ضرور کیا ہے، اور یہ بھی تقریباً 8 یا 9 سال پرانی بات ہے۔ راجکمار نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ جب میں نے اپنے کیریئر کی شروعات کی تو لوگ میری شکل پر تبصرہ کرتے تھے، تو میں بہتر نظر آنے کیلئے فلرز حاصل کیے تھے، اور میں سمجھتا ہوں اگر کوئی اعتماد حاصل کرنے کیلئے ایسا کرنا چاہتا ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا روینہ ٹنڈن ’انداز اپنا اپنا‘ کے سیکوئل کا حصہ بنیں گی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دیکیا روینہ ٹنڈن ’انداز اپنا اپنا‘ کے سیکوئل کا حصہ بنیں گی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دیممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن نے سُپرہٹ کامیڈی فلم ’انداز اپنا اپنا‘ کے سیکوئل کا حصہ بننے کے سوال پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »

بلال عباس نے عمرہ ادا کردیا، ویڈیو وائرلبلال عباس نے عمرہ ادا کردیا، ویڈیو وائرلاداکار کے فینز نے انہیں عمرے کی ادائیگی پر مبارکباد دی
مزید پڑھ »

سیاست پر گہری نظر رکھتی ہوں، پرینیتی چوپڑاسیاست پر گہری نظر رکھتی ہوں، پرینیتی چوپڑاممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے راگھو چڈھا سے شادی کے بعد زندگی میں آنے والی تبدیلی کے بارے میں پہلی بار خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »

احسان اللہ کی انجری سے متعلق غلط تشخیص؛ محسن نقوی ڈاکٹرز پر برہماحسان اللہ کی انجری سے متعلق غلط تشخیص؛ محسن نقوی ڈاکٹرز پر برہمفاسٹ بولر کی غلط سرجری نے کیرئیر داؤ پر لگادیا
مزید پڑھ »

میرا نام تمغہ امتیاز پانے والوں کی فہرست سےغائب ہے، سرمد کھوسٹمیرا نام تمغہ امتیاز پانے والوں کی فہرست سےغائب ہے، سرمد کھوسٹجن لوگوں نے تمغہ امتیاز ملنے پر مبارکباد دی تھی وہ مبارکباد واپس لیں، اداکار
مزید پڑھ »

بابر اور شاہین کی گلے ملنے کی ویڈیو وائرلبابر اور شاہین کی گلے ملنے کی ویڈیو وائرلقومی کپتان بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر قیادت کی تبدیلی کے بعد ٹیم میں اختلافات کی افواہوں کی تردید کر دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 03:33:08