احسان اللہ کی انجری سے متعلق غلط تشخیص؛ محسن نقوی ڈاکٹرز پر برہم

پاکستان خبریں خبریں

احسان اللہ کی انجری سے متعلق غلط تشخیص؛ محسن نقوی ڈاکٹرز پر برہم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

فاسٹ بولر کی غلط سرجری نے کیرئیر داؤ پر لگادیا

احسان اللہ کی انجری سے متعلق غلط تشخیص؛ محسن نقوی ڈاکٹرز پر برہمسابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی دوبارہ پمز اسپتال منتقللاہور میں غیر قانونی یتیم خانے سے 32 کمسن بچے ریسکیوکراچی میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے، پینشن اصلاحات کا مطالبہسرسید احمد خان اور تعلیم کے میدان میں ہمارا طرزِ عملاحسان اللہ کی انجری سے متعلق غلط تشخیص؛ محسن نقوی ڈاکٹرز پر برہمقومی ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللہ کی انجری سے متعلق غلط تشخیص پر...

احسان اللہ کی غلط سرجری کے بعد اب برطانیہ میں خصوصی علاج کی ضرورت ہے، جس کے اخراجات پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز برداشت کررہی ہے۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کرکٹر کے ساتھ ہونے والی ناانصافی پر ناخوش ہیں اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرسکتے ہیں۔ گزشتہ روز ملتان سلطانز کے اونر علی ترین نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر انکشاف کیا تھا کہ ملتان سلطانز نے بیرون ملک علاج کے تمام اخراجات کے ساتھ ساتھ ان کے رہنے کے اخراجات بھی برداشت کیے ہیں، احسان این سی اے لاہور میں ری ہیب کر رہا تھا، وہ اپنی فیملی کے ساتھ ایک اپارٹمنٹ میں مقیم تھے جس کا تمام کرایہ اور رہنے کے اخراجات فرنچائز نے اٹھائے تھے۔انہوں نے بتایا کہ احسان اللہ کو رواں ماہ برطانیہ لیکر جائیں گے تاکہ انکا علاج ممکن ہوسکے، وہ اپنے اہلخانہ کے ساتھ کچھ وقت گزارنے سوات آئے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیصاحسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی جس کی وجہ سے ان ..
مزید پڑھ »

''احسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی جس کی وجہ سے ان کی سرجری ...ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے فاسٹ بولر احسان اللہ کا علاج انگلینڈ سے کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔علی ترین کا کہنا ہے کہ احسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی جس کی وجہ سے ان کی سرجری ناکام ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ملتان سلطانز نے کہنی کی انجری کے باوجود احسان اللہ کو پی ایس ایل 9 میں...
مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کا کاکول کیمپ کا دورہچیئرمین پی سی بی کا کاکول کیمپ کا دورہمحسن نقوی نے کیمپ کے انعقاد میں تعاون پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا
مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کی قومی کرکٹرز کو وارننگ!چیئرمین پی سی بی کی قومی کرکٹرز کو وارننگ!پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے گزشتہ روز کاکول اکیڈمی میں فٹنس کیمپ میں مصروف قومی کرکٹرز سے ملاقات کی اور ان کے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »

ملک بھر میں بجلی و گیس چوروں کےخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہملک بھر میں بجلی و گیس چوروں کےخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہوزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر کریک ڈاؤن کے لیے اسپشل ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں
مزید پڑھ »

پی سی بی نے عماد وسیم کو طلب کر لیا، ریٹائرمنٹ واپس لینے پر قائل کیا جائیگاپی سی بی نے عماد وسیم کو طلب کر لیا، ریٹائرمنٹ واپس لینے پر قائل کیا جائیگاچیئرمین محسن نقوی اور چیف سلیکٹر وہاب ریاض سے لاہور میں ملاقات ہوگی، عماد وسیم کے قریبی ذرائع کی تصدیق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 18:44:47